05/05/2026
You are not alone. Help is just one call away.
If you are feeling stressed or struggling with difficult thoughts, reach out immediately. Support is available through PSCA’s counselling services because your life matters and your voice deserves to be heard.
Call 15 and press 7, or connect through the PSCA Next Gen Safety App.
05/05/2026
پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن" میں شکایت درج کروانے کا طریقہ کار۔
24/04/2026
آئیں پاکستان کے لیے ووٹ دیں!
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو اہم منصوبے
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن (VWPS) اور
میرا پیارا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی (VCCS) WSIS Prizes 2026 کے لیے نامزد ہو چکے ہیں۔
یہ پاکستان کے لیے ایک اعزاز ہے،آپ کا ایک ووٹ ہمارے ملک کو عالمی سطح پر مزید روشن کر سکتا ہے۔
ووٹ دینے کے لیے وزٹ کریں:
https://www.itu.int/net4/wsis/stocktaking/Prizes/Prizes/
آج ہی ووٹ دیں اور پاکستان کی ڈیجیٹل کامیابی کو دنیا کے سامنے لائیں۔