Safe City Okara

Safe City Okara

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safe City Okara, Government Organization, Safe City, Okara (DPO Office), Okara.

Safe City Okara Project is an initiative led by the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) to enhance public safety and security through technology and data-driven approaches.

05/05/2026

You are not alone. Help is just one call away.

If you are feeling stressed or struggling with difficult thoughts, reach out immediately. Support is available through PSCA’s counselling services because your life matters and your voice deserves to be heard.

Call 15 and press 7, or connect through the PSCA Next Gen Safety App.

05/05/2026

پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن" میں شکایت درج کروانے کا طریقہ کار۔

02/05/2026
24/04/2026

آئیں پاکستان کے لیے ووٹ دیں!

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو اہم منصوبے
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن (VWPS) اور
میرا پیارا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی (VCCS) WSIS Prizes 2026 کے لیے نامزد ہو چکے ہیں۔

یہ پاکستان کے لیے ایک اعزاز ہے،آپ کا ایک ووٹ ہمارے ملک کو عالمی سطح پر مزید روشن کر سکتا ہے۔

ووٹ دینے کے لیے وزٹ کریں:
https://www.itu.int/net4/wsis/stocktaking/Prizes/Prizes/

آج ہی ووٹ دیں اور پاکستان کی ڈیجیٹل کامیابی کو دنیا کے سامنے لائیں۔

آئیں پاکستان کے لیے ووٹ دیں!

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے دو اہم منصوبے
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن (VWPS) اور
میرا پیارا ورچوئل سینٹر فار چائلڈ سیفٹی (VCCS) WSIS Prizes 2026 کے لیے نامزد ہو چکے ہیں۔

یہ پاکستان کے لیے ایک اعزاز ہے،آپ کا ایک ووٹ ہمارے ملک کو عالمی سطح پر مزید روشن کر سکتا ہے۔

ووٹ دینے کے لیے وزٹ کریں:
https://www.itu.int/net4/wsis/stocktaking/Prizes/Prizes/

آج ہی ووٹ دیں اور پاکستان کی ڈیجیٹل کامیابی کو دنیا کے سامنے لائیں۔

16/04/2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ کی ایک خاتون 10 سال تک شوہر کے ظلم کا شکار رہی۔ اسے ذہنی مریضہ تک ثابت کرنے کی کوشش کی گئی.خاتون نے ہمت کر کے 15 پر کال کی،
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مکمل تحقیقات کیں اور حقیقت سامنے لے آئی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا۔
اگر آپ یا آپ کے آس پاس کوئی ظلم کا شکار ہے تو خاموش نہ رہیں۔ مدد کے لیے 15 پر کال کریں اور 2 منتخب کریں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Safe City, Okara (DPO Office)
Okara
56300