Strick in Excise, Taxation & Narcotics Control Okara
Excise, Taxation & Narcotics Control Okara
The Excise & Taxation Department provides services for collection of various taxes and duties efficiently and effectively and suggests ways.
Rate list
ہینڈ آؤٹ نمبر679
ٹیکرز برائے الیکٹرانک میڈیا
لاہور16مئی:
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس۔
محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کی کارکردگی اور نمبر پلیٹس کے اجراء میں تاخیرکے امورکا جائزہ لیاگیا۔
گاڑیوں اورموٹر سائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی کمی کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔عثمان بزدار
مجھے اپنے لوگوں کی مشکلات کا اندازہ ہے۔عثمان بزدار
نمبر پلیٹس کے اجراء کا عمل شروع ہونے تک بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں اورموٹر سائیکل سواروں کوبلاوجہ تنگ نہ کیا جائے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت
محکمہ ایکسائز کی رسید رکھنے والے شخص سے نمبر پلیٹس کے بارے میں بازپرس نہ کی جائے۔عثمان بزدار
اس ضمن میں پولیس کو بھی ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔عثمان بزدار
نمبرپلیٹس کے اجراء میں ہونیوالی تاخیرکی وجوہات کا جلد حل تلاش کر کے تیزی سے اقدامات کیے جائیں۔عثمان بزدار
نمبر پلیٹس کے اجراء کے نظام میں آسانیاں پیدا کی جائیں۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ نے نظام میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے جامع سفارشات طلب کرلیں۔
محکمہ ایکسائزلوگوں کی سہولت کیلئے اپنے کام میں جدت لائے۔عثمان بزدار
جدید ٹیکنالوجی کے زیادہ سے زیادہ استعمال سے محکمہ ایکسائزکونئے تقاضوں سے ہم آہنگ کیاجائے۔عثمان بزدار
نئے پاکستان میں نئے آئیڈیاز کی ضرورت ہے۔عثمان بزدار
صوبائی وزیر ایکسائز وٹیکسیشن حافظ ممتاز احمد،سیکرٹری ایکسائز و ٹیکسیشن،ڈی جی ایکسائز و ٹیکسیشن،سیکرٹری امپلی مینٹیشن وزیراعلیٰ اورایڈیشنل ڈی جی ایکسائز کی اجلاس میں شرکت۔
٭٭٭٭
02/07/2018
11/05/2018
Mr. Ali Akbar Excise & Taxation Inspector has no more with us due to Heart Attack in last night. His funeral prayer will be on 10am at Haweli Lakha. May his soul rest in peace. Inna Lillah hi wa Inna Alaihi Rajioon.
11/04/2018
General Hold-up dated 11.04.2018 by Excise Okara Motor Team at Okara Toll Plaza with collaboration with NH&MP.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
District Complex
Okara
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 11:00 |
| Saturday | 09:00 - 11:00 |
