03/06/2026
کھیلوں کے شوقین نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری دیپال پور چوک اوورہیڈ برج کے نیچے اسٹیٹ آف دی آرٹ سپورٹس ایرینا کا افتتاح ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد منیر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل احمد سلیم چشتی نے نئے تعمیر شدہ سپورٹس ایرینا کا افتتاح کر دیا سپورٹس ایرینا میں بیڈمنٹن ،باسکٹ بال اوروالی بال کی گیمز کھیلیں جا سکیں گی
03/06/2026
عید الالضحیٰ ریلیف ختم سمارٹ لاک ڈاؤن کا دوبارہ نفاذ
حکومت پنجاب کی کفایت شعاری مہم کے تحت ضلع کی تینوں تحصیلوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقات کار دوبارہ سے بحال کر دیے گئے ہیں جس کے تحت تمام دکانیں رات 9 بجے اور ہوٹل ریسٹورنٹ رات 11 بجے بند کیے جائیں گے۔بیکریاں، پٹرول پمپس،تندوروں اور میڈیکل سٹورز کو استشنی حاصل ہوگا تاجر و دکانداران سے گزارش ہے کہ کسی بھی قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کریں
03/06/2026
اوکاڑا۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے ہمراہ محرم الحرام کے سلسلہ میں تحصیل دیپالپور کے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ
03/06/2026
سوشل میڈیا صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی قسم کا بھی فرقہ وارانہ مواد جس سے کسی بھی مذہب کی لوگوں کی دل آزاری ہو یامذہبی عقائد کوٹھیس پہنچے ایسے مواد کی سوشل میڈیا پیجز، فیس بک،ٹک ٹاک، انسٹا گرام، ٹویٹر یا دیگر کسی بھی پیج پر تشہیر کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔ اگر کسی نے بھی ایسا مواد سوشل میڈیا پر شیئر کیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
03/06/2026
اوکاڑا۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کا ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کے ہمراہ محرم الحرام کے سلسلہ میں تحصیل رنالہ خورد میں امام بارگاہ اور مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ
02/06/2026
اوکاڑہ۔ڈپٹی کمشنر احمد عثمان جاوید کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس پر سٹریٹ لائٹس کی مرمت وہ بحالی کا کام جاری
02/06/2026
دفعہ 144 کے تحت ضلع اوکاڑہ کی تینوں تحصیلوں میں آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پابندی میں 30 روز کی توسیع کردی گئی۔ ہالز اور مارکیز میں چھوٹے ڈرون کے محدود استعمال کی اجازت ہوگی جبکہ انٹیلیجنس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پابندی سے مستثنیٰ ہونگے۔
02/06/2026
اوکاڑہ۔محکمہ سول ڈیفنس کی غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی 5 دکانیں سیل مقدمات درج
02/06/2026
اوکاڑہ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں عوام الناس کو مقررہ نرکوں پر اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے چیکگ کا سلسلہ جاری
02/06/2026
اوکاڑہ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں بے روزگار افردا کو کارروبار کی فراہمی کے لئےفوڈ سٹریٹ میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری۔ٹف ٹائلز، کنسائل شیڈ کی تنصیب اور پیٹنگ کا کام تیز کر دیا گیا