02/10/2026
موجودہ پیر سائیں پاڳارا صاحب کے ساتھ سائیں صدرالدین شاہ راشدی صاحب نے جس وفاداری، محبت اور ساتھ کا اظہار کیا ہے، وہی جذبہ ماضی میں نادر شاہ صاحب نے سید شاہ مردان شاہ پیر سائیں پاڳارا کے ساتھ نبھایا تھا۔
سید محمد راشد شاہ