Deputy Commissioner Pakpattan

Call Directions Website Contact the organization

Deputy Commissioner Pakpattan Office of the Deputy Commissioner Pakpattan, Govt. Deputy Commissioner: Mr. Asif Raza
For notices, field activities, and governance updates.

of Punjab
Official page for district administration updates, public service information, and citizen facilitation.

09/10/2026

پی ڈی ایم اے پنجاب نے 10 سے 14 اکتوبر کے درمیان بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کی پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت

09/10/2026

📢سب رجسٹرار لیول پر گواہان کی تبدیلی کے لیے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن مقرر!
عوامی ریلیف کے لیے سب رجسٹرار کو گواہان کے اندراج و اخراج کا اختیار عارضی طور پر دے دیا گیا ہے، جو کہ 31 اکتوبر 2026ء تک مؤثر رہے گا۔ اس تاریخ کے بعد ڈیٹا میں کوئی تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔ بلا تاخیر کام مکمل کروانے کے لیے ابتدائی مرحلے پر ہی اصل اور تصدیق شدہ کوائف درج کروائیں۔

www.punjab-zameen.gov.pk

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے یوتھ گیمز رجسٹریشن مہم جاری۔ اے...
09/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے یوتھ گیمز رجسٹریشن مہم جاری۔

اے ڈی سی انفورسمنٹ سہیل اختر کی زیرِ صدارت اجلاس

21 کھیلوں میں شرکت اور 50 کروڑ روپے تک کے نقد انعامات کیلئے زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن یقینی بنانے کی ہدایت۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نومبر 2026ء: https://youthgames.punjab.gov.pk/


وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زرعی ویژن کے مطابق گندم کی پیداوار بڑھانے کیلئے مؤثر اقدامات اے ڈی سی انفورسمنٹ سہیل ا...
09/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے زرعی ویژن کے مطابق گندم کی پیداوار بڑھانے کیلئے مؤثر اقدامات

اے ڈی سی انفورسمنٹ سہیل اختر کی زیرِ صدارت اجلاس؛ ضلع پاکپتن میں 2 لاکھ 19 ہزار ایکڑ پر گندم کی بوائی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے مہم تیز کرنے کی ہدایت۔
معیاری بیج کی دستیابی، کسانوں کی رہنمائی اور بروقت کاشت یقینی بنانے پر زور۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن  اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کی ہدایات کے مطابق کاروباری سہولتوں میں اضافہڈپٹی...
09/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان کی ہدایات کے مطابق کاروباری سہولتوں میں اضافہ

ڈپٹی کمشنر آصف رضا کی زیرِ صدارت اجلاس؛ بزنس فسیلیٹیشن سینٹر کے قیام کا جائزہ۔ ون ونڈو سہولت سے منظوریوں میں آسانی، سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صحت مند پنجاب ویژن کے تحت ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد اور ڈپٹی کمشنر آصف ر...
09/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صحت مند پنجاب ویژن کے تحت
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد اور ڈپٹی کمشنر آصف رضا کی ہدایات کے مطابق

شہری شکایت پر فوری کارروائی گاؤں 18 ایس پی میں 45 کلوگرام بیمار مرغیوں کا گوشت تلف، مقدمہ درج۔
مضرِ صحت خوراک اور ملاوٹ کی اطلاع کیلئے 1223، 1718 یا واٹس ایپ 03291001012 پر رابطہ کریں۔

09/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ستھرا پنجاب ایجنسی عارفوالا کا روزانہ صفائی آپریشن مؤثر انداز میں جاری۔
صفائی، کوڑا اٹھانے اور ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات جاری۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کیلئے شاندار موقع!چیف منسٹر پنجاب یوتھ گیمز 2026💰 50 کروڑ روپے ...
09/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کیلئے شاندار موقع!

چیف منسٹر پنجاب یوتھ گیمز 2026
💰 50 کروڑ روپے تک کے نقد انعامات
🏅 یونین کونسل کی سطح سے صوبائی سطح تک مقابلے

📌 رجسٹریشن کیلئے:
https://youthgames.punjab.gov.pk/

🎥 رجسٹریشن کا طریقہ کار:
https://www.youtube.com/watch?v=C3eijXDmhCU

رجسٹر ہوں، صلاحیتوں کا مظاہرہ کریں اور آگے بڑھیں!

ضلع پاکپتن میں پھلوں، سبزیوں اور گوشت کے سرکاری نرخ نامےسرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے، ناجائز منافع خوری یا کسی بھی ...
09/10/2026

ضلع پاکپتن میں پھلوں، سبزیوں اور گوشت کے سرکاری نرخ نامے

سرکاری نرخ سے زائد قیمت وصول کرنے، ناجائز منافع خوری یا کسی بھی بے ضابطگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں۔

📱 قیمت پنجاب ایپ
🌐 cms.dcpakpattan.gov.pk
☎️ قیمت پنجاب ہیلپ لائن: 080002345
☎️ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی کنٹرول روم: 0457921020
📲 واٹس ایپ: 03291001012

آپ کی بروقت اطلاع، ناجائز منافع خوروں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی ضمانت۔

Address

District Complex
Pakpattan

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92457921004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Commissioner Pakpattan:

Shortcuts

Share