District Secretariat PMLN Swabi

Call Directions Website Contact the organization

District Secretariat PMLN Swabi Official Page of District Secretariat PMLN Office Swabi.

19/10/2026
19/10/2026

وزیراعظم شہباز شریف کل خیبر پختونخواہ پشاور کادورہ کریں گا ،پشاور سے نوشہرہ تک روڈ کا سنگ بنیاد بھی رکھا گا،زرائع

13/10/2026

12 اکتوبر یوم نجات ،
پی ٹی آئی کی تیرا سال اقتدار کی سورج ڈوب گیا،
اب راج کرے گا ،گورنر خیبر پختو نخواہ فیصل کریم کنڈی

گریٹ شہباز تیری پروازابھی وزیراعظم شہباز شریف کا،اقوام متحدہ کا خطاب سنا۔کمال خطاب تھا۔قرآنی آیات سے مزین۔اور دشمن کو وا...
27/09/2026

گریٹ شہباز تیری پرواز

ابھی وزیراعظم شہباز شریف کا،اقوام متحدہ کا خطاب سنا۔
کمال خطاب تھا۔
قرآنی آیات سے مزین۔اور دشمن کو واضح پیغام تھا۔
حرمین شریفین ھماری ریڈ لائن ھیں۔
یہ جملے عالم اسلام کے جذبات کی بھرپور ترجمانی ھیں۔
ویلڈن شہباز شریف۔
انڈین وفد کے لوگ دوران خطاب ذلیل ھوتے رھے۔

معروف سماجی و سیاسی شخصیت اعجاز اکرم باچا سابق امیدوارقومی اسمبلی افسر علی خان اور عامر حیدر بھائی نے  مرغز میں پاکستان ...
18/09/2026

معروف سماجی و سیاسی شخصیت اعجاز اکرم باچا سابق امیدوارقومی اسمبلی افسر علی خان اور عامر حیدر بھائی نے مرغز میں پاکستان مسلم لیگ ن کے مردان ڈویژن صدر حاجی سجاد خان کے چچازاد بھائی کے وفات پر ان کے ساتھ تعزیت فاتحہ خوانی کررہے ھیں،
منجانب:ضلعی سیکٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن صوابی،

یارحسین ضلع صوابی   جشن آزادی پروگرام انشاءاللہ  ذیل پروگرام  کے مطابق۔مقام حجرہ عاقل محمد ایڈوکیٹ چھوٹا یارحسین تاریح ا...
14/08/2026

یارحسین ضلع صوابی جشن آزادی پروگرام انشاءاللہ ذیل پروگرام کے مطابق۔

مقام حجرہ عاقل محمد ایڈوکیٹ چھوٹا یارحسین
تاریح انشاءاللہ 14اگست بروز جمعہ بوقت صبح 830بجے
حتم القرآن زیر نگرانی مھتمم مدرسہ تعلیم القرآن حافظ راجولی حان صاحب
پرچم کشائی 930 بچے
وطن کے حوالے سے نظموں پر مشتمل محفل مشاعرہ زیر نگرانی پحتو ادبی عوزنگ یارحسین خس میی پحتو ادبی عوزنگ اور دیگر تنظیموں کے شعراء وطن کے حوالے سے نظمی پیش کرینگے
مسلم لیگ ن یارحسین اور انجمن سماجی بھبود یارحسین کے مشران 14اکست قائد اعظم پاکستان اور مسلم لیگ کے حوالے سے تقاریر کرینگے
اس موقع پر محتصر ازادی ریلی کا بھی احتمام کیا گیا ھے مھتمم مدرسہ تعلیم القرآن حافظ راجولی حان کی دعا سے پروگرام انشاءاللہ احتتام پزیر ھوگا
منجانب عاقل محمد ایڈوکیٹ ڈویژنل جنرل سیکرٹری جنرل سیکرٹری MLF N مسلم لیگ ن مردان و صدر انجمن سماجی بھبود یارحسین و حاجی امین محمد سابق نائب ناظم یارحسین

Address

Shah Jee Market, Jehangira Road
Panjpir
23430

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923409780567

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Secretariat PMLN Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to District Secretariat PMLN Swabi:

Shortcuts

Share