21/10/2025
جو دل کے سارے درد بانٹ لیں
ایسے لوگ زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
Asmat khan
This is your friend Asmat khan from pakistan. I have many desires and longs. But the most
prominent is to become a medical doctor.
MARHAM Online Clinic Internal Medicine Specialist (LINK)......... https://www.marham.pk/online-consultation/internal-medicine/peshawar/dr-asmat-ali-61370?utm_medium=share-bookings ALHAMOLIULLAH
I'm VERY HAPPY AND MY HEART IS FULL OF GRATITUDE THAT I'm IN THE FIELD THAT I WISHED FOR SINCE SCHOOL TIME.....MASHALLAH
I HAVE BEEN GRADUATED FROM PRESTIGIOUS INSTITUTE Khyber Medical College Peshawar.
.
21/10/2025
جو دل کے سارے درد بانٹ لیں
ایسے لوگ زندگی میں بہت کم ملتے ہیں
19/10/2025
یہ وقت کا ضیاع نہیں تھا اگر آپ نے کچھ سیکھا۔ کیونکہ غلطیاں، تاخیر اور راستے کی رکاوٹیں بھی اپنے اندر پوشیدہ سبق رکھتی ہیں۔ ہر لمحہ جو آپ کو سکھاتا ہے، آپ کو سنوارتا ہے، یا کسی نئے سچ سے روشناس کراتا ہے، وہ آپ کی شخصیت میں سرمایہ کاری ہے۔ اصل ضیاع تو تب ہے جب سبق نظر انداز کر دیا جائے۔
18/10/2025
Khyber Medical College
Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
30/03/2025
Tamam ihli aimaan walo ko Eidul Fitr mubarak ho
18/03/2025
جو چیز تمہارے *نصیب* میں ہے، وہ تمہیں ضرور ملے گی، چاہے *دنیا کی ساری طاقتیں* اسے روکنے کی کوشش کریں۔ *اللہ* کے فیصلے کامل اور *بہترین* ہوتے ہیں
18/03/2025
کھول آنکھ زمیں دیکھ، فلک دیکھ فضا دیکھ مشرق سے نکلتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
19/01/2025