JUI Kurram Media Cell
political party
Dad Khan
Gul Dad Khan
11/01/2026
گزشتہ روز 9 جنوری کو پشاور پریس کلب کے سامنے کرم کے عوام نے سنٹرل کرم میں جاری ملٹری آپریشن کے خلاف احتجاج کیا۔ اس احتجاج کا مقصد صرف عوامی مسائل اور آپریشن کے اثرات پر روشنی ڈالنا تھا، لیکن بدقسمتی سے امیر خان چمکنی کے نام سے جاری ایک بیان میں اصل احتجاج کرنے کی بجائے علماء کرام اور مدارس کو نشانہ بنایا گیا ہائ افسوس تم لوگوں پر غسل کے فرائض کا پتہ نہیں باپ فوت ہوا غسل نہیں دے سکتے ماں فوت ہوئے جنازہ نہیں پڑھا سکتے بس پسبوک پر علماء کرام کے خلاف بکواس کرسکتے ہیں شرم کرو بد زبان انسان 🤛
https://www.facebook.com/profile.php?id=100077512250394
JUI Kurram Media Cell political party
@ @ #
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar Kpk
Peshawar
