PTI TIGER

PTI TIGER

Share

poletics

28/10/2025

لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ انسان کو حقیقی معنوں میں آزاد کر دیتا ہے۔ ہمیں اقبال کا شاہین بننا ہے، ایک آزاد اور خوددار انسان، کیونکہ قوم کا یہی تصور اقبال کی شاعری اور فکر کا محور رہا ہے۔

28/10/2025
09/09/2025

سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے وکلأ کے ذریعے پیغام:
- 9 ستمبر 2025

پارٹ 2/3‏ ‏

“تمام مذہبی تعلیمات، معاشرتی اقدار اور اخلاقی ضابطوں کے برخلاف جس طرح میری اہلیہ پر ظلم کیا جا رہا ہے وہ انتہائی شرمناک ہے۔ ان پر یہ جبر صرف اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ مجھے توڑا جا سکے لیکن میں بشری بیگم کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ تمام تر مصائب اور صعوبتیں بھی ان کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکیں اور وہ میرے ساتھ کھڑی ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اس قدر وفا شعار خاتون کی مثال نہیں ملتی جو ایسے ظلم و جبر کے باوجود ڈٹ کر کھڑی ہیں۔”

09/09/2025

*پچھلے دو سال سے قید تنہائی میں رہنے والا شخص اپنی قوم کو حوصلہ دے رہا ہے کہ آپ نے گھبرانا نہیں*

21/08/2025

“مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ مجھے 22 گھنٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کتابیں نہیں دی جا رہیں، حالاتِ حاضرہ سے بےخبر رکھنے کیلئے نہ ہی اخبار دیا جارہا ہے اور نہ ہی ٹی وی دیکھنے کی اجازت ہے۔ یہ نہ صرف مقامی بلکہ عالمی انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے۔ جب سے جیل سپرنٹینڈنٹ غفور انجم آیا ہے، مجھ پر ٹارچر بہت بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ تمام ٹارچر اس کی سربراہی میں کیا جارہا ہے۔”
- عمران خان

21/08/2025

بڑی خبر ،🚨🚨🚨
سپریم کورٹ نے عمران خان کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت منظور کر لی اور اس کے ساتھ 9مئے کا ڈرامہ وڑ گیا

11/08/2025

‏میاں شہزاد فاروق بازیاب ہونے کے بعد اپنے بچوں کے درمیان موجود، شہزاد فاروق کے حوصلے بلند

11/08/2025

‏حافظ محمد اشرف عمران خان کے پرسنل سیکورٹی گارڈ جو 9 مئی کو عمران خان صاحب کے ساتھ اسلام آباد موجود تھے،جس کے ویڈیو ثبوت موجود ہیں، خان صاحب کی گرفتاری کے بعد اس کو بھی پانچ اگست کو گرفتار کیا گیا اور اسے 9مئی لاہور کے مقدمہ 103/23 میں ڈال دیا گیا

آج حافظ محمد کو بھی تھانہ شادمان اور گاڑی جلانے کے کیس میں 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

ظلم اور لاقانونیت کی انتہا ہے،حافظ اشرف سمیت ایسے بہت سے پی ٹی آئی کے لوگ ہیں جو ان شہروں میں تھے ہی نہیں جن شہروں کے مقدمات میں ان کو نامزد کرکے سزائیں دلوانے کی کوشش ہورہی

02/08/2025

قوم کا عظیم رہبر — دو سال سے قیدِ ناحق میں!

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar