شہر ناپرساں/ پی ڈی اے کا برا حال/ جانوروں کی ازادی/ گرین بیلٹ کے دشمن
Regi Model Town Peshawar
Regi Model Town Peshawar highlights the issues of RMT and it's residents for the resolution of it
Sewerage Issues/ گندی نالیوں کی صفائیوں کا مسئلہ
Auction of Commercial Plots / کمرشل پلاٹس کی نیلامی
15/04/2025
یہ تصویر 1972 میں آئرلینڈ میں میں لی گئی تھی جس میں ایک لڑکی اپنے منگیتر کی بندوق سے گولی چلا رہی ہے، جو برطانوی فوج کے خلاف لڑائی میں زخمی ہو گیا تھا۔
اس کا زخمی منگیتر بچ گیا تھا کیوں کہ اسے کار کے ذریعے محفوظ مقام پر پہنچا دیا گیا تھا جبکہ اس کی منگیتر برطانوی فوجیوں سے برابر مقابلہ کرتی رہی یہاں تک کہ وہ ماری گئی۔ جب انگریز سپاہیوں کی بٹالین کے کمانڈر کو معلوم ہوا کہ وہ اب تک ایک عورت سے لڑ رہے تھے، تو اس نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ وہ اس کی لاش کو ہاتھ نہ لگائیں اور ایک آئرش قوم سے تعلق رکھنے واکے کو اسے دفن کرنے کی اجازت دے دی، اور کہا:
"ہم ایک ایسی شہزادی سے لڑ رہے تھے جو ہماری نفری اور جنگی سامان کی بھی پرواہ نہیں کرتی۔ .. اور یہ لڑکی اپنے منگیتر اور اپنی زمین آئرلینڈ کے دفاع میں ہمارے ساتھ لڑ رہی تھی-"
بعد میں اس تصویر کو آئرلینڈ میں یوم خواتین کے لیے چنا گیا اور اس پر انہوں نے چی گویرا کا ایک لافانی جملہ لکھا:
’’ایک مضبوط عورت کی صحبت میں رہنے سے کبھی مت ڈرو ایک دن ایسا بھی آسکتا ہے جب وہ تمہاری واحد فوج ہو گی۔‘‘
آئرش اور سکاٹش، مسلمانوں میں؛ پٹھانوں، بلوچوں اور علمائے کرام اور بھارت میں؛ سکھوں اور کچھ ہندوؤں کی طرح خوددار اور غیر مند قومیں ہیں جو اپنی آزادی کا کبھی سودا نہیں کرتیں - اور ظالموں کے سامنے مضبوط دیوار بن جاتی ہیں - ان تمام قوموں نے برطانوی قبضہ مافیا کو ہمیشہ اپنی زمینوں سے مار بھگایا -
جب برطانوی ان قوموں کو بزور طاقت شکست نہ دے سکے تو ان کے خلاف لطیفے اور مذاق بنا کر ان کی کردار کشی کرتے رہے.
منقول
غیر قانونی تجاوزات کے خلاف اپریشن ناصر باغ روڈ پشاور
What is this?
06/02/2025
Massive accident on Nasirbagh. Two cars coming from the opposite direction collided heads on. Violation of one way is going to prove deadly.
شام کی بتیاں دن میں روشن
Bus Driver Recklessness
Fixing Electricity Power issue
Food and Cultural Festival in Regi Model Town Peshawar
Cows grazing RMT greenery
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Regi Model Town
Peshawar
25000
