Kpkians

Kpkians

Share

Lets Explore KP____Stay tuned for Updates about KP. Kpkians

05/04/2026

کوئٹہ: پولیس کی جانب سے 27 رمضان کو اسرار احمد کو گرفتار کیا گیا 6 دن تک خفیہ رکھ کر تشدد کرکے قتل کردیا گیا بعد میں اسے خودکشی کا نام دے کر

والد کو کال کیا کہ آٸے جوان بیٹے کی لاش لے جاٸیں مقتول کے والد تمام پولیس تھانوں میں گھومتے رہے مگر اسے یہ نہیں بتایا کہ اسے گرفتار کیاگیا ہے نوجوان کے قتل کو تھانہ نیو سریاب اور تھانہ کیچی بیگ سریاب ایک دوسرے پر ڈال رہے ہیں ہونا کیا تھا اعلی احکام نے صرف تین اہلکاروں کو معطل کیا جو چار پانچ ماہ بعد پیسے دے کر خود کو واپس بحال کردے گے یہ سلسلہ عرصہ دراز سے جاری ہے یہ ایک اسرار احمد نہیں ایسے کٸی نوجوان پولیس کے ہاتھوں قتل ہوٸے مگر افسوس اس پر اسمبلی ممبران سمیت سب خاموش ہیں پولیس کو داٸرہ اختیار میں رہنے اور سزا جزا کے لیے کوٸی قانون سازی نہیں ہے

04/04/2026

ارے یہ کیا سننے کو مل رہا ہے۔
حکومت پٹرولیم مصنوعات مہنگا کرنے پر برس پڑی۔
کیسے کیسے لوگ رہتے ہیں یہاں۔
مسئلہ یہ نہیں کہ عوام بے وقوف ہیں، مسئلہ یہ ہے کہ عوام پوری طرح بے شرم ہو چکی!

04/04/2026

ڈاکٹر عافیہ کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا _
انا لله و انا الیہ راجعون

01/04/2026

لکی مروت میں کرکٹ گراونڈ اور فٹبال گراونڈ پر دو مختلف ڈرون حملے ، میڈیا

01/04/2026

پاکستان میں جرائم کی جڑّ نام نہاد عدالتیں ہیں۔ اگر عدالتوں کا یہی حال رہا تو پاکستان کا مستقبل موجدہ تاریکی سے زیادہ اور اندھیرے کی طرف جائے گا۔
اب معصوم عوام کِس سے امیدیں رکھیں؟

31/03/2026

اللہ اکبر 😢🙏
ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔
الٹا اس کو انصاف یا تحفظ ملنے کی بجائے کل اس لڑکی کو باپ سمیت گول/ی/ وں سے چھ/ لنی کر کے انصاف دے دیا گیا 💔🥹
کیا مافیا گروپس ریاست سے زیادہ طاقتور ہے ؟
خدارا اس خاندان کیلئے آواز اُٹھائیں پلیز 🙏🥹
سوشل میڈیا ذرائع
تحریک انصاف کی حکومت اب اصلی انصاف دلادیں اس خاندان کو

30/03/2026

سینیٹر ایمل ولی خان نے کرکٹر نسیم شاہ پر تاحیات پابند لگانے کا مطالبہ کردیا

30/03/2026

علی وزیر کی رہائی کے بعد جو صورتحال سامنے آ رہی ہے۔
وہ نہ صرف تشویشناک ہے بلکہ انسانی حقوق کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی بھی دکھائی دیتی ہے۔ ایک ایسے شخص کے ساتھ، جو پہلے ہی برسوں سے قید و بند اور مقدمات کا سامنا کرتا آیا ہو، اس قسم کا رویہ کسی بھی مہذب معاشرے کے لیے سوالیہ نشان ہے۔

اطلاعات کے مطابق
سکھر جیل سے رہائی کے فوراً بعد انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا گیا اور دو دن تک نامعلوم مقام پر رکھا گیا۔ اس دوران نہ اہل خانہ کو کوئی اطلاع دی گئی اور نہ ہی قانونی تقاضے پورے کیے گئے۔ بعد ازاں انہیں سندھ کے ضلع دادو کی جیل منتقل کیا گیا، جہاں ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔

کہا جا رہا ہے کہ
علی وزیر کو ایسے قیدیوں کے ساتھ ایک ہی سیل میں رکھا گیا ہے جو منشیات کے عادی ہیں، جو کہ نہ صرف ان کی صحت بلکہ ان کی عزتِ نفس کے لیے بھی خطرہ ہے۔
ایک ایسے شخص کے لیے جو گردوں اور شوگر جیسے سنگین امراض میں مبتلا ہو، اس قسم کا ماحول جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید افسوسناک بات یہ ہے کہ انہیں بروقت ادویات بھی فراہم نہیں کی جا رہیں۔

16 مارچ 2026 کو سکھر جیل سے رہائی کے بعد، انہیں ایک بار پھر گرفتار کر کے مختلف مقدمات میں الجھایا گیا۔ دادو میں ان کے خلاف دو نئی ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں، اور بظاہر یہ تمام اقدامات ان پر دباؤ ڈالنے اور ان کے مؤقف سے پیچھے ہٹانے کی کوشش معلوم ہوتے ہیں۔

یہ معاملہ صرف ایک فرد کا نہیں بلکہ انصاف، قانون اور انسانی وقار کا ہے۔ اگر ایک منتخب نمائندہ اور عوامی رہنما بھی اس طرح کے سلوک سے محفوظ نہیں، تو عام شہری کے لیے انصاف کی امید کیسے باقی رہ سکتی ہے؟

ضرورت اس امر کی ہے کہ متعلقہ ادارے فوری طور پر اس صورتحال کا نوٹس لیں، علی وزیر کو ان کے بنیادی انسانی حقوق فراہم کیے جائیں، اور انہیں مناسب طبی سہولیات، منصفانہ قانونی عمل اور محفوظ ماحول مہیا کیا جائے۔ یہی ایک انصاف پسند معاشرے کی پہچان ہے۔

Photos from Kpkians's post 29/03/2026

سابق وزیراعظم عمران خان کی تصاویر ایک مرتبہ پھر سوشل میڈیا پر وائرل

13/03/2026

ہنگو اور کرک میں بھی ڈرون ۔
پولیس ٹریننگ کالج کی فضاء میں ڈرون کی پروازیں ۔پولیس جوانوں کی جانب ڈرون گرانے کے لئے فائرنگ جاری.

13/03/2026

اسلام آباد کے داخلی راستے 109 سے کم کر کے 25 کرنے کا فیصلہ

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


PESHAWAR
Peshawar