04/02/2026
رمضان رحمت اور برکت کا مہینہ ہے، جس میں نیکیوں کا اجر کئی گنا بڑھا دیا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: “جو اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں، اللہ اسے کئی گنا بڑھا دیتا ہے” (البقرہ: 261)
آئیں! اپنے رزق میں سے دے کر کسی کی افطار اور دعا کا سبب بنیں۔
