16/02/2026
تمام نو منتخب اراکین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
شعبہ اطلاعات ملگری استاذان لوئیر دیر
Education Information and for Teachers issues
16/02/2026
تمام نو منتخب اراکین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔
شعبہ اطلاعات ملگری استاذان لوئیر دیر
16/02/2026
د کوز دير د ملګرو استاذانو له اړحه ډېر ډېر مبارک شه.
ميډيا سيل ملګري استاذان کوز دير
31/03/2023
اپنے بچوں کو سکول میں داخل کراکر ایک ذمہ دار شہری کا ثبوت دیجئے۔
12/02/2023
مبارک ہو
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
جاوید شاہ جنرل سیکرٹری ملگری استاذان لوئیر دیر اور پی ایس ایچ ٹی حسین شاہ کے چچا وفات پاچکے ہیں۔ جسکا نماز جنازہ 2022-12-27 کو 02:30 بجے خال منصور اباد میں ادا کی جائی گی۔ ملگری استاذان لوئیر دیر غم کی اس گھڑی میں غمزدہ خاندان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
پشاور میں اساتذہ پر شیلنگ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
اس بزدلانہ فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
ملگری استاذان لوئیر دیر
پنشن اصلاحات 2022 نامنطور