Love Poetry

Love Poetry

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Love Poetry, Political Party, Peshawar.

20/01/2022

‏سچا پیار ❤️
روسی خوبصورت لڑکی ازابیل نے ایک چھوٹے قد کے عربی زاھد علی سے شادی کی اور کہا کہ میرے پیار کی وجہ زاھد علی کی مضبوط اور با اعتماد شخصیت ہے
وہ بہترین اور مجھے سمجھنے والا ساتھی ہے اور مجھے اس بات کی پرواہ نہیں کہ وہ 750 ملین ڈالر کا مالک ہے🤪

19/01/2022

🤪

19/01/2022
19/01/2022

❤️

18/01/2022

جب بہو کو گھر لے کے آئیں تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونے کا وقت دیں 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امید مت کریں جیسے گھر میں بیٹھی آپ کی بیٹی آپ کو بچی لگتی ہے بہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کر دیا کریں آج جس لڑکی سے آپ ایک بیوی بہو بھابھی کی ساری زمہ داریاں پوری کرنے کی امید رکھتے ہیں وہ بھی اپنے والدین کے لیے بچی ہی تھی ساس ماں نہیں بن سکتی تو کیا ہوا اپنی بہو کی دوست بننے کی کوشش کریں کبھی کبھی اسے بولیں آجا بیٹا تیرے سر میں مالش کرتی ہوں وہ کام سے فارغ ہو تو اسکا ماتھا پیار سے چوم کے اتنا کہہ دیں میری بیٹی بہت تھک گئی ہوگی کھانا کھانے لگے تو بہو کو آواز دے کر اپنے پاس بیٹھائیں بیٹے کے سامنے بہو کی تعریف کر دیا کریں
میں یقین سے کہتا ہوں ان چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوش ہو کر وہ دل و جان سے آپکی بن جائے گی اسکی حوصلہ افزائی کریں اس سے گھر کے معاملات میں مشورہ کریں
احساس دلائیں کہ اسکے بنا اپکا گھر ادھورا ہے خوش رہیں خوشیاں بانٹیں.🙏❤️

Photos from Love Poetry's post 16/01/2022

❤️

Home | Smart Unique Int 24/10/2021

https://smartuniqueint.com/id/kamiraja

Home | Smart Unique Int Smart Unique International is an online new innovative profit sharing advertising system which you can use to advertise your sites and earn limitless profits, Time is money, money is everything. Our System wants to help you maximize your online earnings while minimizing your efforts with our short t...

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Peshawar