PTM EX FATA

PTM EX FATA

Share

پشتون تہ ژوند غواړم

29/03/2026

د ملي تحریک پي ټي اېم زنداني رهبري❤️
دا دوی قربانۍ به تاریخ یادې ساتي.

23/09/2025

اب پشتون جائے تو کہاں جائے۔۔ سانحہ تیراہ
FATA News Network Kamran Adam Khel

23/09/2025
23/09/2025

A protest was held following a deadly incident last night when 21 people were reportedly killed in alleged airstrikes by jet aircrafts. The incident took place in the remote Shaudala area of Tirah Valley, in Khyber Pakhtunkhwa near the Afghan border. But security sources have rejected accusations of aerial bombardment, stating that the casualties occurred after an explosion inside an IED factory, which was set up by militants. The protest was held at Khyber Chowk in Bara, and some prominent political people also attended.

23/09/2025

ملٹری آپریشنز میں ہونے والے حملوں کے دوران جو collateral damage ہوتا ہے، ماضی میں بھی انہی وجوہات کی بنا پر عام لوگ باغی بنے اور بعد میں دہشت گرد کہلائے۔
وادی تیراہ خیبر میں جیٹ تیاروں سے بمباری کی گئی، ان بچوں کا کیا قصور تھا؟ اس ظلم کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے ‏

تیراہ میں عام شہریوں کی ہلاکتیں: ’فوج کی کارروائیاں آئین کے تحت ان کا حق ہے، ہمارا اختیار نہیں انھیں روک سکیں‘ - BBC News اردو 23/09/2025

تیراہ میں عام شہریوں کی ہلاکتیں: ’فوج کی کارروائیاں آئین کے تحت ان کا حق ہے، ہمارا اختیار نہیں انھیں روک سکیں‘ - BBC News اردو بی بی سی نے پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ، ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر، ڈی پی او خیبر اور صوبائی حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف سے رابطے کی کوشش کی اور انھیں اس واقعے کے تناظر ...

23/09/2025

خیبر وادی تیراہ میں بمباری پر صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا اظہار افسوس۔

”آپریشن بند کیا جائے، یہ ظلم پختون قوم کے ساتھ ناانصافی ہے“۔

صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں معصوم شہریوں کی شہادت اور گھروں کی تباہی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آفتاب عالم نے اس سانحے کو ملکی تاریخ کا ایک المناک واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بے گناہ انسانی جانوں کا ضیاع ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

آفتاب عالم نے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر آپریشن بند کیا جائے کیونکہ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں۔ یہ سب کچھ وفاقی حکومت اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پختون قوم پر ظلم کے مترادف ہے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar