Voice of Peshawar

Voice of Peshawar

Share

voice of Peshawar

06/02/2024

ریحان زیب ہم آپ کو کیسی بھولے گے😭😭
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














29/01/2024

اللہ پاک سب مسلمانوں کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائے آمین اے اللہ پاک ! جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اور پیج کو فالو کر رہا ہے ، اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ۔ 😘

Best photo of the day 😘




14/07/2023

Many many CONGRATULATIONS sir 1.5 followers
🥰🥰🥰
💕
Afsar Afghan

10/07/2023

کوئٹہ نیو عثمانیہ ہوٹل پہ 8 آدمیوں کیلئے کے کھانے کا 53025 روپے بل بنا اطلاع کی جاتی ہے تمام دوست محتاط رہیں۔
ذرائع

05/05/2023

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے
جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے..

29/03/2023

😭
مفت آٹا لینے کیلئے آنے والا بزرگ محمد انور
آٹے کے لیے دھکے کھاتے زندگی کی بازی ہار گیا !
درزم بہ لویہ خدایہ لہ گیلو سرہ محشر تہ

06/03/2023

میں تو شرمندہ ہوں اس دور کا انسان ہوکر 🥺😥
-
کلہ کلہ بہ وائی چئ بس پہ زائ باندئ انسان عدالت، وکیل ، جج او ڈائریکٹ فیصلہ والا شی۔ چئ خبرہ ختمیگی

05/03/2023

مردان /کاٹلنگ ۔.

افسوس ناک خبر۔.

کاٹلنگ کے علاقے اینزرگی میں تین بچے پتنگ کے پیھچے بھاگتے ہوۓ ۔ چھت سے گر کر حادثے کے شکار ممتاز غنی کے. دس سالہ بیٹا جان بحق جبکہ رحمت غنی کا بیٹا و ثناء الحق کا بیٹا شدید زخمی ۔۔ ھسپتال منتقل ۔۔

03/03/2023

پاکستان میں تاریخ کا نہائت افسوسناک واقعہ

پشاور گاؤں بڈھ بیر میں میاں بیوی کا جھگڑا

آمنے سامنے دونوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ

واقعے میں دونوں موقعہ پر جاں بحق ہو گئے

شوہر نے پستول بیوی نے کلاشنکوف سے فائر کیئے

06/02/2023

اس ایک نوجوان کا مقابلہ ملاکنڈ ڈویژن کے ہزاروں سمگلروں، منشیات فروشوں، زنا کاروں، سود خوروں، شراب خوروں، حکومتی رشوت خوروں اور نئے نسل کے دین و دنیا تباہ کرنے والے آدم خوروں سے تھا، بیشک یہ نوجوان موجودہ دور کا بہترین مجاہد تھا اور بالآخر بہترین جہاد میں شہید ہوا .

Photos from Voice of Peshawar's post 12/01/2023

افسوسناک خبر

ملاکنڈ ڈویژن لوئر دیر خال بر کلے میں ایک ماں نے عربت سے تنگ اکر اپنے چار بچوں کو زہر دے دیا۔😭
اور حود بھی کھالیا۔ بچوں کے قریبی ہسپتال منتقل ۔بچوں کے حالت تشویشناک۔یہ واقع عربت کی وجہ سے پیش آیا ہے گھر میں کھانے پینے کا کوئی چیز نہیں ملتے ماں نے یہ اقدام اٹھایا کیونکہ بچے ماں سے کھانا اور دودھ کہ ڈیمانڈ کرتے رہے پولیس زرائع۔😭🤲🙏🙏

اللہ پاک رحم فر مائے خدای کے لئے اپنے محلے اور اس پاس نظر رکھے غریبوں پر

11/01/2023

یہ 85 میٹر کنواں جو کہ آخرکار یحیاں آفریدی کی قبر ڈکلئیر کرکے بند کر دیا گیا ہے، مجھے خیبر سے باہر کسی ذمہ دار سے گلہ نہیں کیونکہ وہ خیبر کی محرومیوں سے شاید باخبر نہیں، گلہ ان منتخب نمائندوں سے ہیں جو کہ V8 اور ویگو گاڑیوں میں ضلع خیبر کی کچے پکے سڑکوں کو روندتے ہوئے پشاور اسلام آباد کی رنگینیوں میں کھو جاتے ہیں، اور ہمارے محرومیاں کو اسی طرح کے 85 میٹر کے قبروں میں دفن کردیتے ہیں۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar