Politics & Economy

Politics & Economy

Share

Deep insights on Politics, Economy & Global Affairs| Pakistan & World| Fact based Analysis

26/05/2026

حج 2026 !!!

25/05/2026

‏ترجیحات کا فرق

بھارتی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹ خریدا ہے۔ کسان کے لیے بجلی فری اور گھروں میں 600 یونٹ تک فری

پاکستانی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا جہاز خریدا ہے اور غریب کی بجلی پر جو سبسڈی رہ گئی تھی اسے ختم کیا جارہا ہے۔

25/05/2026

‏اسلام آباد معروف فوڈ برانڈ TKR کو مبینہ طور پر سیل کر دیا گیا، جس کے بعد مالک طاہر خان کا ردعمل سامنے آگیا۔

طاہر خان نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ TKR3 کی بندش کے باعث 500 سے زائد پاکستانی شہری اپنے روزگار سے محروم ہوگئے ہیں۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کاروباری افراد کو سہولتیں دینے کے بجائے مشکلات کا سامنا کروایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے برانڈ بنا کر لوگوں کو روزگار فراہم کیا اور پاکستان کا نام روشن کیا، تاہم اگر سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو سپورٹ نہ دی گئی تو وہ اپنا سرمایہ اور کاروبار دوسرے ممالک منتقل کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ‎

24/05/2026

‏شکار پور پولیس کا 14سالہ مغوی بچی کو بازیاب کروانا بہت سوالات کو جنم دے رہا ہے ،پولیس کچے کے علاقے میں آپریشن کرتی ہے دونوں طرف زے فائرنگ ہوتی ہے مگر ملکی تاریخ میں یہ واحد اپریشن ہوتا ہے جس میں نہ کوئی مارا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی زخمی ہوتا ہے
دراصل مغوی بچی کو بچانے کیلئے کے پی کے اور بلوچستان سے ہزاروں اسلحہ بردار افراد کچے میں روانہ ہوتے ہیں تو شکار پور پولیس ڈرامائی انداز میں بچی کو بازیاب کروا کر تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیتی ہے جبکہ بچی کو والد کے حوالے کر دیا جاتا ہے تاکہ مسلح افراد کا قافلہ روکا جا سکے

23/05/2026

‏اور عام ملازمین کی تنخواہیں صرف 7% بڑھانے کی تجویز ۔۔۔۔۔

23/05/2026

‏ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ نئے فوجی حملوں کی تیاری کر رہی ہے، تاہم سفارتی مذاکرات بھی جاری ہیں۔ ابھی کسی کارروائی کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، لیکن ایرانی ردِعمل کے خدشات کے پیشِ نظر امریکی فوجی تیاریوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور بعض اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں cbs

23/05/2026

‏سوال: پاکستان کا ذریعہ آمدن کیا ہے؟
جواب: پٹرول، بجلی اور گیس کے بل
مشرق اخبار کا کارٹون

23/05/2026

🚨 سندھ حکومت کے ایک فوڈ انسپکٹر نے 2 ارب 90 کروڑ 98 لاکھ کی کرپشن کی اور اسے نوکری سے نکال دیا گیا۔

کیا 2 ارب کی کرپشن کے بعد بھی نوکری کی ضرورت رہ جاتی ہے؟

— سائرہ بانو۔

22/05/2026

‏ایسی حرکت کرنے سے پہلے گھر فون کر دیا کریں
میرے لیے رات کی روٹی نہ پکانا

22/05/2026

‏عرفات، مکہ، سعودی عرب میں مسلمان حجاج کا ہجوم۔

22/05/2026

‏سعودی عرب نے نئے عمرہ سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا

عمرہ ویزوں کا اجراء 31 مئی سے دوبارہ شروع کیا جائے گا، اکنامک ٹائمز

زائرین کو یکم جون سے مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت ہوگی، اکنامک ٹائمز

عمرہ زائرین کے لیے نسک ایپ سے پرمٹ لینا لازمی قرار دیا گیا، اکنامک ٹائمز

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کے داخلے کی آخری تاریخ 23 مارچ ہے، اکنامک ٹائمز

رش پر قابو پانے کے لیے تمام زائرین کو پیشگی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، سعودی حکام

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar