KP corner

Directions

KP corner ⚡ Uncovering the realities of war, counter-terrorism, and military developments in Khyber Pakhtunkhwa
(17)

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات پر رانا ثنااللہ کا اہم بیان،
02/10/2026

حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات پر رانا ثنااللہ کا اہم بیان،

حوثیوں کے معاملے پر اہم پیش رفت، ایران کی سیاسی بات چیت کی تجویز مکہ دفاعی اتحاد کے آئندہ اجلاس میں زیرِ غور آئے گی۔کمنٹ...
02/10/2026

حوثیوں کے معاملے پر اہم پیش رفت، ایران کی سیاسی بات چیت کی تجویز مکہ دفاعی اتحاد کے آئندہ اجلاس میں زیرِ غور آئے گی۔
کمنٹ سیکشن میں تفصیل:

پاکستانی چاول کیلئے بڑی پیش رفت، ملائیشیا کو اکتوبر سے دسمبر 2026 تک مزید 70 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کا اضافی کوٹہ...
02/10/2026

پاکستانی چاول کیلئے بڑی پیش رفت، ملائیشیا کو اکتوبر سے دسمبر 2026 تک مزید 70 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کا اضافی کوٹہ حاصل ہوگیا۔تفصیل کمنٹ سیکشن میں

علی امین گنڈاپور کا مولانا فضل الرحمان پر سخت مؤقف، کہا: ’’مولانا فضل الرحمان کا اپنا فائدہ نہ ہو تو وہ کسی کے بھی نہیں ...
02/10/2026

علی امین گنڈاپور کا مولانا فضل الرحمان پر سخت مؤقف، کہا: ’’مولانا فضل الرحمان کا اپنا فائدہ نہ ہو تو وہ کسی کے بھی نہیں ہیں۔‘‘

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری صدیق عرف مدرڈ بابا جانبحق، واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔
02/10/2026

جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے بے گناہ شہری صدیق عرف مدرڈ بابا جانبحق، واقعے کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔

02/10/2026

پٹرول 2 روپے 10 پیسے مہنگا، نئی قیمت 392 روپے 76 پیسے فی لیٹر مقرر۔ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے اضافہ، نئی قیمت 399 روپے 64 پیسے مقرر۔

مریم نواز کا پنجاب میں دہشتگردی کے حوالے سے موقف، کہا: دہشتگردی کا کنٹرول ہونا محض اتفاق نہیں، پولیس، قانون نافذ کرنے وا...
02/10/2026

مریم نواز کا پنجاب میں دہشتگردی کے حوالے سے موقف، کہا: دہشتگردی کا کنٹرول ہونا محض اتفاق نہیں، پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سی ٹی ڈی کو مضبوط کیا گیا ہے۔

محسن نقوی کا ملکی معیشت کی بہتری پر زور، کہا: برآمدات بڑھانے کا جامع پلان بنانا ہوگا، ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، ج...
02/10/2026

محسن نقوی کا ملکی معیشت کی بہتری پر زور، کہا: برآمدات بڑھانے کا جامع پلان بنانا ہوگا، ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، جس کے بعد حالات میں بہتری آئے گی۔تفصیل کمنٹ سیکشن میں

شیری رحمان کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دوٹوک موقف
02/10/2026

شیری رحمان کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر دوٹوک موقف

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share