Insaf Youth Wing District Peshawar Rural

Insaf Youth Wing District Peshawar Rural

Share

#خودار_ نوجوان _خودار_ پاکستان

Photos from Insaf Youth Wing District Peshawar Rural's post 01/07/2024

انصاف یوتھ ونگ خیبرپختونخوا کے جوانوں کا وزیراعلئ خیبرپختونخوا علی آمین گنڈاپور سے ملاقات صدر انصاف یوتھ ونگ پشاور اور تحصیل متھرا چیرمین انعام اللہ خان مہمند بھی موجود

13/04/2024

CM and chairman Inam ullah khan tehsil mathraa

Photos from Insaf Youth Wing District Peshawar Rural's post 09/04/2024

وزیراعلی خیبر پختون خواہ سردار علی امین خان گنڈاپور نے تحصیل چیئرمین متھرا انعام اللہ خان کو صوبے بھر کی تحصیلوں میں بہترین عید صفائی مہم پر شاباش دی اور کہا کہ صوبے کو انعام اللہ خان جیسے نوجوانوں کی ضرورت ہے وہ اگے ائیں اور اپنے قوم اور علاقے کی خدمت کریں

31/03/2024

آج بروز اتوار پشاور میں عدلیہ کی ازادی قائد جناب عمران خان کا غیر قانونی قید سے رہائی کے لیے احتجاجی ریلی پشاور پریس کلب سے پشاور ہائی کورٹ تک ہوگی

انصاف یوتھ ونگ مرکزی صدر منسٹر ہائر ایجوکیشن Meena Khan Afridi صوبائی صدر Sohail Afridi ضلع پشاور صدر انعام اللہ خان کی قیادت میں انصاف یوتھ ونگ احتجاجی ریلی میں بڑی تعداد میں شرکت کریں گے
ا
انصاف یوتھ ونگ پشاور میں اپنے قائد کی رہائی کے لیے ماہ رمضان میں تاریخی ریلی کریں گی ان شاءاللہ

Photos from Insaf Youth Wing District Peshawar Rural's post 30/03/2024

وزیر اعلی کے قریب سمجھنے جانے والے تحصیل متھرا چیرمین انعام اللہ خان کا موقف درست تسلیم کرلیا.🔥

Photos from Insaf Youth Wing District Peshawar Rural's post 24/03/2024

*از دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلی خیبر پختونخوا*
نیوز ٹکرز: پشاور
24 مارچ 2024
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سے پشاور سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی ملاقات۔

صوبائی دارالحکومت پشاور کے عوامی مسائل کے حل سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال۔

ان مسائل میں صحت، امن وامان، ٹریفک کے مسائل، انفراسٹرکچر کی بہتری، پینے کے پانی، سیوریج اور دیگر مسائل شامل ہیں۔

پشاور ہم سب کا شہر ہے، یہاں کی تعمیر و ترقی ہماری ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور کو دوبارہ پھولوں کا شہر بنائیں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

پشاور کے اسٹریٹ لائٹس کو شمسی توانائی پر منتقل کریں گے، وزیر اعلی

پشاور میں ٹریفک کے رش کو کم کرنے کے لئے ٹرین چلانے کے منصوبے پر کام کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

بی او ٹی ماڈل پر ٹرین چلانے کے لئے نجی کمپنی سے بات ہو رہی ہے، وزیر اعلی

پشاور میں نکاسی کا مسئلہ سنگین ہے اس کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا، علی امین گنڈاپور

شہر کی نکاسی کے نظام کو انڈر گراونڈ کیا جائے گا، وزیر اعلی

عوامی خدمات کو بہتر بنانے کے لئے صوبائی حکومت کے تمام خودمختار اداروں میں میرٹ کی بنیاد پر محنتی اور پروفیشنل لوگ تعینات کئے جائیں گے، وزیر اعلی

اس سلسلے میں کوئی سیاسی سفارش قبول نہیں کی جائے گی، علی امین گنڈاپور

بلدیاتی حکومتوں کو خود مختار اور مستحکم بنائیں گے تاکہ لوگوں کے مسائل مقامی سطح پر حل ہوسکیں، وزیر اعلی

Photos from Insaf Youth Wing District Peshawar Rural's post 10/03/2024

تحصیل متھرا چیرمین انعام اللہ خان نے ایس ایس پی اپریشن کاشف عباسی کے ہمراہ جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا.

08/03/2024

یہ تصویر اج سے تقریباً پندرہ سال پرانے تصویر ہے اس وقت جب پشاور یونیورسٹی میں پر لان میں مراد بھائی اکثر بولا کرتے تھے کہ اپ تمام لیڈر ہو اپ میں سے منسٹر بھی ہوں گے ایم پی ایز بھی ہوں گے ایم این ایز بھی ہوگے
سی ایم بھی ہوں گے اس وقت ہم اپنے دل میں ہنس رہے تھے لیکن اللہ نے اج ثابت کر دیا اس تصویر میں اج کا خیبر پختواہ کے وزیر اعلیٰ اور منسٹر بھی موجود ہے
Ali Amin Khan Gandapur
Meena Khan Afridi


Photos from Insaf Youth Wing District Peshawar Rural's post 02/03/2024

*از دفتر پریس سیکرٹری برائے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا*

: پشاور
2 مارچ 2024

نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی حلف برداری کے فوری بعد وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ آمد۔

چیف سیکرٹری ، انسپکٹر جنرل پولیس اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری نے استقبال کیا۔

پولیس کے چاق و چوبند دستے نے وزیر اعلیٰ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

وزیر اعلیٰ سے ان کے دفتر میں صوبائی حکومت کے اعلی حکام نے ملاقات کی۔

وزیر اعلیٰ کو وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے امور سے متعلق مختصر بریفنگ دی گئی۔

28/02/2024

Chairman Inam khan with CM

Photos from Insaf Youth Wing District Peshawar Rural's post 16/02/2024

پشاور:نومنتخب ایم پی اے مینا خان اور تحصیل متھرا چیرمین انعام اللہ کا نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈاپور سے سپیکر ہاوس میں ملاقات
Chairman tehsil mathraa Inam khan
[email protected]

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar