https://www.facebook.com/profile.php?id=100089243434926&mibextid=ZbWKwL
Voice Of Dir Lower دیر لوئر کے ہر خبر پر نظر
Official Page Of Insaf Youth Wing Dir Lower
https://www.facebook.com/profile.php?id=100089243434926&mibextid=ZbWKwL
Voice Of Dir Lower دیر لوئر کے ہر خبر پر نظر
Please Like This Page.
Voice Of Dir Lower دیر لوئر کے ہر خبر پر نظر
31/12/2022
02/11/2022
انشاءاللہ اس امپورٹڈ بندے کے خلاف آخری خد تک جائے گے لانگ مارچ میں اس کے خلاف بینر لے کر جائے گے اس شفقتی نے انصاف یوتھ ونگ دیر لوئر کو شدید نقصان پہنچایا، پچھلے مرتبہ انصاف یوتھ ونگ کا انٹرویو ہوا تھا اس کے لئے لوگوں نے درخواست جمع کی تھے اس کے بعد میرٹ پر انصاف یوتھ ونگ کا کابینہ بنا تھا۔
12/01/2022
کاشف کمال تحصیل تیمرگرہ کے لئے موزوں امیدوار،
تحصیل تیمرگرہ کے غیور عوام کی طرف سے بھرپور سپورٹ کیا جائے گا،
دیر لوئر کے سیاست میں ایک ابھرتا ہوا نڈر، بے باک نوجوان،
کاشف کمال ایک عزت دار، جانا پہچانا گھرانے سے تعلق رکھتا ہے،
تعلیم یافتہ نوجوان ہے،
کاشف کمال کے عمر 30 سال کے قریب ہوگی،
کاشف کمال عمران خان کا سپاہی اور پاکستان تحریک انصاف کا ایک روشن نام کھلاڑی ہے جنہوں نے زمانہ طالبعلمی سے پاکستان تحریک انصاف سے بے پناہ لگاو کے وجہ سے سیاست شروع کیا، اور مختلف عہدوں پر فائز رہا،
2009 سے 2013 تک پشاور یونیورسٹی میں آئی ایس ایف کے ساتھ منسلک رہا، 2014 میں انصاف یوتھ ونگ دیر لوئر کا صدر بن گیا، جس کے بنا پر پارٹی قیادت نے ان پر اعتماد کیا، اور تحصیل ممبر کا ٹکٹ دیا، کاشف کمال نے اپنے سیٹ بھاری اکثریت سے جیتا اور پاکستان تحریک انصاف کے لئے اپنے حلقے کا واحد نظامت اپنے نام کردی، اس مشکل گھڑی میں جب جماعت اسلامی دیر میں عروج پر تھے ان سے الیکشن جیتنا بڑی امتحان سے کم نہ تھے،
مسلسل کامیابی کے بعد پارٹی قیادت نے کاشف کمال پر ایک بار پھر اعتماد کیا، اور 2016 میں فضل محمد خان اور ایم این اے ڈاکٹر حیدر کے قیادت میں تیمرگرہ میں الیکشن ہوا اور کاشف کمال کو ایک بار پھر 2016 میں انفارمیشن سیکریٹری بنایا،
2017 میں تحصیل تیمرگرہ کا صدر رہا،
2018 میں پارٹی کے مرکزی قیادت نے کاشف کمال پر اعتماد کیا اور سنٹرل ایگزیکیٹو کا ممبر بن گیا،
2019 میں پارٹی کے مرکزی قیادت نے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ کا عہدہ دیا،
2020 میں پارٹی کے مرکزی قیادت نے کاشف کمال پر اعتماد کیا اور اس کو پاکستان کے سطح پر ایڈیشنل جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ کا عہدہ دیا،
مسلسل کامیابیوں کے وجہ سے کاشف کمال کی مقبولیت میں اضافہ ہوا، اور نوجوانوں کا ایک پسندیدہ لیڈر بن گیا،
اگر میرٹ کی بنیاد پر ٹکٹ دینا ہے، تو ایکٹیو نوجوان کاشف کمال ہر لحاظ سے تحصیل تیمرگرہ ٹکٹ کا حقدار اور موزوں امیدوار ہیں،
لہزا پارٹی کے اعلی قیادت سے ھم اپیل کرتے ہے کہ یہ تحصیل تیمرگرہ مئیر سیٹ صرف کاشف کمال جیت سکتا ہے، اور ان کو تحصیل تیمرگرہ مئیر کا ٹکٹ دیا جائے،
انشاءاللہ جیت پاکستان تحریک انصاف کا ہوگا۔۔۔۔۔
08/12/2021
27/11/2021