18/03/2024
مکہ مکرمہ:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم کی صدر جمعیۃ علماء ہند شیخ الحدیث مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم سے ملاقات۔
مولانا عبد الغفورحیدری مدظلہ اور مولانا راشد محمود سومرو بھی ملاقات میں شریک تھے
21/10/2023
سکول میں اردو کے پیریڈ میں واحد جمع کرواتے ہوئے بچے نے پوچھا کہ
ماں کی جمع "مائیں " تو باپ کی جمع کیا ہے ؟
میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔؟
والد ، ابا ، باپ ، ابو
لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔!!!
بہت حیرت سے سوچا ۔؟ کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں
لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے !
اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا ، اللہ پاک تمام والدین کو سلامت رکھے اور جو وفات پا چکے ان کی کامل مغفرت فرمائے آمین
18/04/2022
1) وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود صاحب
2) وفاقی وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور صاحب
3) وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبدالواسع صاحب
4) وفاقی وزیر سیفران سینیٹر طلحہ محمود صاحب
5) ڈپٹی سپیکر زاہد اکرم درانی صاحب
🌹🌹 بہت بہت مبارک ہو 🌹🌹