12/12/2023
ایمل ولی خان کی ٹویٹ :۔
آپ کی اس معاملے میں کیا رائے ہے؟ کیا کیس کی اتنی جلدی سنوائی غلط ہے یہ صحیح ہے۔
Peshawar High Court page, not affiliated with PHC. Tag us when you are here, highlight your problems with PHC, share your experience with us. Not for profit.
We are here to help.
12/12/2023
ایمل ولی خان کی ٹویٹ :۔
آپ کی اس معاملے میں کیا رائے ہے؟ کیا کیس کی اتنی جلدی سنوائی غلط ہے یہ صحیح ہے۔
05/11/2023
فواد چوہدری کو ایک ۳ سالا پرانے واقعے کی مد میں ۴ نومبر کو اسلام آباد آپبارہ تھانہ میں لکھے گئے ایک ایف ائ کی اڑ گرفتا کیا گیا۔
۔سوال پیدا ہوتا ہے، کہ پولیس نے تین سالا پرانے واقعے پر اتنا بڑھا ایکشن کیوں لیا ، وہ بھی ایک عام شہری کے رپورٹ پر؟
۔ کیا شہری سے پوچھا گیا وہ ۵۰ لاکھ اس نے کس طرح اداکئے، کیا اس نے کوئ ثبوت پیش کئے
۔ معاملعہ پیسوں کی لین دین کا ہے جس میں گرفتار نہی بنتی پھر پولس نے گرفتار کیوں کیا؟
۔ فواد چودھری کے ساتھ دہشت گردوں کی طرح برتاو کیوں کیا۔
۔ انھیں کیوں بکتربند گاڑھی میں لایا گیا، کیا اس طرح کیے کیسوں میں یہ ایک معمول ہے۔
۔ ان کے چہرے پر رمال کیوں ڈالہ گیا۔
۔ مجسٹریٹ نے اِس معمولی کیس میں جو واقعہ مطابق مدعی تین سال پہلے پیش آیا کیوں پولیس کو دو روزہ ریمانڈ دیا۔
۔ کیا کسی نے ظہری نامی شخص سے کوی سوال کیا کہ اپ اپنا مدعا پیش کریں اور پولیس اور عدلیہ کی تسلی کریں کہ واقعی یہ واقعہ سچا ہے اور جھوٹ پر مبنی نہی ہے؟
اگر عدالتیں ایسی ہی چلتی رہیں تو عدالتیں کھولنے کا مقصد کیا ہے؟ اور کیا ہماری عدالت نے کبھی اس طرح کے کیس میں کوی فیصلہ کیا یا کسی کو سزا سنائ؟
ہمارے معاشرے کیلئے یہ ایک کھڑا سوال ہے۔ شکریہ
ہتھکڑی اور چہرے پر غلاف، فواد چوہدری عدالت میں پیش Reading Time: 2 minutes اسلام آباد پولیس نے سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو ہتھکڑی لگا کر اور چہرے پر غلاف ڈال کر عدالت میں پیش کیا ہے۔ اتوار کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے عدال...
21/03/2023
پشاور ہائیکورٹ کیلئے نیا ایپ بنایا گیا ہے جس میں اب شیئر بٹن بھی ہے جس سے اپ اِس کو دوست احباب کی ساتھ شیر کر سکتے ہیں۔ ایپ ڈاونلوڈ کا لنک نیچے ہے۔ شکریہ
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.haseeb_software.phc_app&hl=en_US&gl=US
17/02/2023
پشاور ہائکورٹ ڈیرہ اسماعیل خان برانچ میں آسامیاں خالی ہیں، درخواست کی آخری تاریخ 22/2/2023
Senior Advocate Latif Afridi Shot dead on Court Premises in Peshawar Crime Peshawar January 16, 2023 admin 0 Senior Advocate Latif Afridi Shot dead on Court Premises in Peshawar 0 0 0 00 0 0 more Senior Advocate Latif Afridi Shot dead on Court Premises in Peshawar January 16, 2023 admin Popup Tester January 16, 2023 admin Book Appointment January 16, 2023 ...
10/12/2022
پشاور ہائکورٹ نے تین ملزمان کو قتل کے مقدمےمیں بھری کر دیا۔ تفصیل نیچے پڑھئے۔
PHC acquits three of killing man, his sons Sets aside life sentences awarded by trial court...
کے پی کے محکمہ تعلیم سیکنڈ شفٹ کے متعلق عرض ہے کہ:
محکمہ تعلیم ۔۔۔بے روزگاروں کو کھپانے کے لیے نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ اسأتذہ کا انتخاب انتہاٸ معیاری اور اعلی درجے کا ہونا چاٸیے۔۔۔۔سیکنڈ شفٹ میں بے روزگاروں کی بجاۓ باقاعدہ شفاف طریقے سے ٹیسٹ لے کر اعلی تعلیم یافتہ لوگوں کو چنا جاۓ۔۔۔۔ اگر وقت کم ہے تو پہلے سے بھرتی شدہ ان ساتذہ کو لگایا جاۓ جو میرٹ پر سلیکٹ ہوۓ ہیں۔۔۔
(انباکس کا ایک مسج)
20/07/2022
15 سالوں میں انصاف فراہم نہی ہوسکا،اور اپ اس دینا سے کوچ کر گئے۔
ہمارے عدالتوں کا شرمناک صورتحال جس کا نہ کوئ پوچھنے والا ہے اور نہ کوئ خبر رکھنے والا اور جو عدالتوں کے پیشیاں خامخا بگت رہے ہیں قصور ان کا بھی، آپ خاموش کیوں ہے؟ اپ پولتے کیوں نہی؟
قانون صرف غریب اور بے بس عوام کے لئے . افسوس