14/08/2022
جشن آزادی مبارک ہو
Bring your ideas to take Pakistan forward in the community of Nations.........
14/08/2022
جشن آزادی مبارک ہو
13/08/2022
02/07/2022
02/07/2022
02/07/2022
آئ ایم ایف آیا مہنگائ لایا
ظالم حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے۔
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرکے عوام پر بم گرادیا ہے۔ اس اضافے سے مہنگائی کئی گنا بڑھ جائے گی۔ حکومت عوام کی کھال اتارنے کی بجائے اپنی شاہ خرچیاں کم کرے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کرتے ہیں۔