11/10/2026
ڈی پی او شانگلہ اکرام اللہ پی ایس پی پی کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا
دورے کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
حساس مقامات پر تعینات پولیس جوانوں سے امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی اقدامات پر سختی سے ہدایات کی گئ
امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے پر زور دیا
شانگلہ پولیس عوام کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے پُرعزم۔