Unique Forces

Unique Forces

Share

To show the real actions of forces of Pakistan

11/04/2026

ڈی ایس پی ورسک سرکل امجد خان کی کوششوں سے دو فریقین کے مابین پلاٹ اور رقم پر جاری تنازعہ خوش اسلوبی سے حل

پشاور () *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* کی وژن کے مطابق *ایس پی ورسک ڈویژن فدا حسین* کی ہدایت پر ڈی ایس پی ورسک سرکل امجد خان کی کوششوں کے نتیجے میں فریقین کے مابین پلاٹ اور رقم کا تنازعہ کو باہمی رضامندی، خوش اسلوبی اور افہام تفہیم کے ساتھ حل کردیا

فریق اول جاوید اقبال ولد گل اکبر اور فریق دوم مسرت حسین، شاہ حسین اور شاہ منصور کے مابین پلاٹ اور رقم پر تنازعہ چلا آ رہا تھا، جس پر فریق اول نے *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* کو کھلی کچہری کے دوران درخواست دی تھی،

تنازعہ کو ڈی ایس پی ورسک سرکل امجد خان نے نہایت خوش اسلوبی کے ساتھ حل کردیا جس پر فریقین نے *سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد* اور کیپٹل سٹی پولیس پشاور کا شکریہ ادا کیا۔

Photos from Unique Forces's post 11/04/2026

کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ CTD پولیس میں فیلڈ آپریٹر ڈسٹرکٹ وائز خالی آسامیوں کی تفصیلات جاری

Photos from Unique Forces's post 11/04/2026

On the occasion of the funeral prayers of Constable Muqaddar Khan, a smartly turned-out police contingent presented a guard of honor to the martyr, while senior officials laid floral wreaths on the mortal remains and offered special prayers for the elevation of his ranks in the hereafter.

10/04/2026

Safe City Peshawar panic button | In case of any emergency, press immediately.

10/04/2026

Ma Sha Allah Khyber Pakhtunkhwa Police Zindabad Zindabad

09/04/2026

ڈی ایس پی ورسک سرکل امجد خان کی کوششوں سے درخواست گزار خاتون کا پلاٹ کا دیرینہ مسلہ حل)*

پشاور ( ) فریق اول درخواست گزار خاتون مسماۃ (ح) زوجہ محمد عثمان اور فریق دوئم روح اللہ ولد نیک محمد کے درمیان کئی سالوں سے پلاٹ کا تنازعہ چلا آ رہا تھا، جس پر خاتون نے *سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد* کو کھلی کچہری کے دوران درخواست دی تھی،

اسی تسلسل میں *ایس پی ورسک ڈیژون فدا حسین* کی نگرانی میں ڈی ایس پی ورسک سرکل امجد خان نے محنت کرتے ہوئے خاتون کے پلاٹ پر جاری تنازعہ کو خوش اسلوبی اور افہام تفہیم کے ساتھ حل کرلیا گیا،

درخواست گزار خاتون کے لواحقین نے مسلہ حل کرنے پر *سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد* اور کیپٹل سٹی پولیس پشاور کا شکریہ ادا کیا

09/04/2026

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کی وژن کے مطابق تھانہ خزانہ کی حدود میں غیر قانونی گھروں کا قبضہ واگزار)

پشاور () تفصیلات کے مطابق مدعی صلاح الدین نے سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کو درخواست دی تھی، جس میں اس کی تھانہ خزانہ کی حدود میں واقعہ دو گھروں پر فرہاد ولد مراد گل اور کامران ولد افتخار الدین نے غیر قانونی قبضہ کیا تھا

واقعہ کا سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد نے نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی کی جبکہ گھروں کا قبضہ واگزار کرنے کے خصوصی احکامات جاری کئے،

ایس پی رورل ڈویژن حامد احسان وڑائچ کی ہدایت پر ڈی ایس پی خزانہ سرکل انعام اللہ اور ایس ایچ او تھانہ خزانہ طارق خان نے دیگر نفری پولیس کے ہمراہ ایکشن لیتے ہوئے گھروں کا غیر قانونی قبضہ واگزار کرکے اپنے اصل مالک صلاح الدین کے حوالے کردیا

درخواست گزار نے بروقت اقدام پر سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد اور پشاور پولیس کا شکریہ ادا کیا،

09/04/2026
07/04/2026

آج تیز بارش میں ایک بچے کو روڈ پر دیکھا بچے نے کیا کہا اور کیا دعائیں دی غور سے سنیں۔

07/04/2026

چار کنال زمین کا تنازعہ خوش اسلوبی کے ساتھ

07/04/2026

سیلابی خطرے کےحوالے سے SHO فقیر آباد
سردار کالونی عوام کے لیے ضروری اعلان

07/04/2026

سینٹرل پولیس آفس پشاور میں قائداعظم پولیس میڈل اور صدارتی پولیس میڈل کی اعزازی رقم کے چیکس کی تقسیم کی پروقار تقریب۔
٭ QPM اور PPM حاصل کرنے والے خیبر پختونخوا پولیس کے شہداءکے لواحقین اور غازی افسران و اہلکاران میں اعزازی چیکس تقسیم کیے گئے۔
٭ خیبر پختونخوا پولیس کے شہداءاور غازی ہمارے اصل ہیرو ہیں، جنہوں نے اپنی قیمتی جانوں کے نذرانے پیش کرکے صوبے میں امن کے قیام کو یقینی بنایا۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواذوالفقار حمید
٭ QPM اور PPM جیسے اعلیٰ اعزازات پولیس اہلکاروں کی بہادری، فرض شناسی اور پیشہ ورانہ خدمات برملا کا اعتراف ہیں، جو پوری فورس کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواذوالفقار حمید

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar
25000