Sarband police station.

Sarband police station.

Share

یہ ایک آفیشل پیج ہے جسکے ذریعے ہم پولیس سٹیشن سربند کے بارے میں بات کرینگے

06/03/2026

پشاور ورسک روڈ پیر بالا میں واقع نجی بینک میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی منظرعام پر اگئی
Proud of you Capital City Police Peshawar

29/12/2025

Share kr k help kary
Missing since yesterday

Safwan mohmand umer 16 kala plar name zeetulah
Address kochi bazar mohala marviha
03459079870
03158580487

Photos from Sarband police station.'s post 19/12/2025

Please share kr k is Buchy ko dondny my help kary

26/11/2025

Cctv footage peshawar
مکمل دیکھئے دہشتگرد کس طرح آئے اور کاروائی کس طرح کی

15/11/2025

یونس ولد عزت گھر سے لاپتہ ہے جسکومعلومات ہواس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
03029633387

10/10/2025

ایان ولد اجمل سکنہ پبی نوشہرہ بعمر 6 سال کل سے گھر سے نکلا ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو ذیل نمبرات پر رابطہ کریں
03018829328
03005822419

27/09/2025
16/09/2025

کراچی پولیس سے درخواست ہے کہ اس بے حیا کے خلاف قانونی کاروائ کریں فحاشی کو ختم کرنا ایک کارخیر ہے اور اس کارخیر میں ہم سب کو حصہ لینا چاہیئے

02/09/2025

🔴 ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی آپریشن میں خود موقع پر موجود، آپریشن تاحال جاری🔴بنوں دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی، فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن بنوں پر حملہ🔴 پولیس اور سکیورٹی فورسز کا فوری جوابی کاروائی ،🔴 ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔🔴 کئی دہشتگرد پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل ،🔴 ایف سی لائن کے دونوں اطراف کے راستے سیل علاقے کو گھیرے میں لیا گیا ہے ۔ آپریشن تا حال جاری ،🔴 پولیس و سکیورٹی فورسز کے جوان بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں

Photos from Sarband police station.'s post 02/09/2025

🔴بنوں دہشتگردوں کی ایک اور بزدلانہ کارروائی،
فرنٹیئر کانسٹیبلری لائن بنوں پر حملہ
🔴 پولیس اور سکیورٹی فورسز کا فوری جوابی کاروائی ،

🔴 ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی آپریشن میں خود موقع پر موجود، آپریشن تاحال جاری

🔴 ڈی پی او بنوں سلیم عباس کلاچی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں ۔

🔴 کئی دہشتگرد پولیس اور سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل ،

🔴 ایف سی لائن کے دونوں اطراف کے راستے سیل علاقے کو گھیرے میں لیا گیا ہے ۔ آپریشن تا حال جاری ،

🔴 پولیس و سکیورٹی فورسز کے جوان بہادری سے مقابلہ کررہے ہیں

26/08/2025

New CCPO
Dr mian saeed

26/08/2025

انا لله وانا اليه راجعون
انتقال پر ملال
اعجاز خان ASI مختصر علالت کے بعد بقضائے الٰہی وفات پاگیا جس کے نماز جنازہ آج رات مورخہ 26 اگست 2025 کو بوقتِ 9.00 بجے اپنے آبائی علاقہ گھڑی ملی خیل قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Peshawar
25000