Pakistan Tehrik-e-Insaf Upper Chitral Official

Pakistan Tehrik-e-Insaf Upper Chitral Official

Share

Justice Humanity & Tolerance

14/08/2025
12/09/2024

ملک میں جاری ظلم جبر اور فسطائیت کے ختمے ، مینڈیٹ کی واپسی مرشد Imran Khan سمیت تمام سیاسی اسیران کی رہائی کے لیے 13 ستمبر بروز جمعہ احتجاج ملک گیر کیا جائے گا

20/08/2024

*✌🇧🇫‏عدالتوں اور انتظامیہ نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ اب جلسے کی راہ میں کوئ حائل نہیں ہوگا اگر ہوئ ہوا تو پھر ذمہ داری اسی کی ہوگی، جلسہ ہر صورت ہوگا،*
*بیرسٹر سلمان اکرم راجہ✌❤️*

06/11/2023

مشہور پولو کھلاڑی اور صدر پاکستان تحریک انصاف اپر چترال شہزادہ سکندر الملک کو این اے 1 چترال کا ٹکٹ دیا جائے۔

فری اسٹائل پولو کے نمایاں کھلاڑی شہزادہ سکندر الملک کسی بھی تعارف کا محتاج نہیں۔
آپ صدر پاکستان تحریک انصاف اپر چترال ہونے کے ساتھ فری اسٹائل پولو چترال کا صدر بھی ہیں۔آپ کا مقبولیت ، آپکے چاہنے والے چترال اپر کی نسبت چترال لوئیر میں بہت زیادہ ہیں۔ پولو کھیل کے ساتھ وابستگی کی وجہہ سے آپکو چترال کے علاؤہ دنیا بھر میں آپکا ایک مقام ہیں۔

چترال میں اگر سیاسی طور پر دیکھا جائے تو شہزادہ سکندر الملک ہی وہ واحد شخصیت ہے جو این اے 1 کا سیٹ آسانی سے نکال کر بڑے بڑے مگر مچھوں کو آسانی سے ہرا سکتا ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں چترال سمیت دیگر حلقوں میں عمران خان صاحب کے حامی بہت ہے اور ہر گھر میں تحریک انصاف کے حامیوں کی اکثریت ہیں
پاکستان تحریک انصاف کو اگر چترال میں نیشنل اسمبلی کا سیٹ نکلنا ہے تو شہزادہ سکندر الملک کو ٹکٹ ملنا چاہئے تو آسانی سے میدان مار سکتا ہیں۔
اسی طرح مالی طور پر دیکھا جائے تو شہزادہ سکندر الملک صاحب چترال اپر اور لوئیر میں آسانی سے کمپین چلا سکتا ہے ، شہزادہ صاحب مالی طور پر بھی مظبوط ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں پاکستان تحریک انصاف چترال میں نیشنل اسمبلی کا ٹکٹ شہزادہ سکندر الملک کو دیگا

Photos from Pakistan Tehrik-e-Insaf Upper Chitral Official's post 07/09/2023

آسلام علیکم!
کنوینیر ملاکنڈ ڈویژن انجینئر سیف اللہ خان ، ڈپٹی کنوینئر ملاکنڈ ڈویژن سردار ایوبی کی ہدایت پر آج صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اپر چترال ناصر حسین کی قیادت میں ڈگری کالج جنالی کوچ بونی میں میٹنگ ہوئی، میٹنگ کا مقصد ڈگری کالج کی تنظیم سازی اور سٹوڈنٹس فیڈریشن کو اپر چترال میں مزید فعال کرنے کے حوالے سے تھا۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اپر چترال چئیرمن عمران خان صاحب کی ناحق گرفتاری اور سیاسی انتقامی کارروائیوں کے خلاف موثر آواز اٹھائے گی۔آخر میں صدر ناصر حسین نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی کہ ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے اور ناحق گرفتاریوں کے خلاف ٹھوس ایکشن لیں۔ آئی ایس ایف اپر چترال پاکستان تحریک انصاف کے ہر اول دستے کے طور پر پہلے سے زیادہ پارٹی کے لئیے کردار ادا کریگی اور حقیق آزدی کی جہدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔انشاء اللہ بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں

01/09/2023

تاریخ میں پہلی مرتبہ چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان رہنما محمد ہارون کو صوبائی کیبنٹ میں شامل کرنے پر ہم نوجوانان چترال پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ، صوبائی قائدین خاص کر مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ جناب مینا خان فریدی صاحب صوبائی صدر جناب سہیل خان افریدی صاحب اور صوبائی جنرل سیکرٹری جناب ڈاکٹر شفقت ایاز صاحب کے تہہ دل سے مشکور ممنون ہیں
منجانب ۔
امین مراد پاکستان تحریک انصاف اپر چترال

01/09/2023

پاکستان کی 65 فیصد آبادی تیس سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے۔ آبادی کے اتنے بڑے طبقے کے لیے، پی ٹی آئی کے علاوہ کوئی دوسری جماعت قابل قبول نہیں ہے۔مصطفی نواز کھوکر


31/08/2023

محمد ہارون ڈپٹی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ خبیر پختونخوا منتخب ۔

پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ کے چترال اپر کے سابق صدر پاکستان تحریکِ انصاف کے جنونی ورکر محمد ہارون کو ڈپٹی جنرل سیکریٹری پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا منتخب کرکے احکامات جاری کیے ۔

محمد ہارون 9 مئی کے واقعے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف اور عمران خان کیساتھ چٹان بن کر کھڑے رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے لئے تھری ایم پی او کے تحت مردان جیل میں قید رہے اس کے بعد دو ہفتے دنین جیل چترال میں قید رہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف چترال اپر اور لوئر سے محمد ہارون واحد لیڈر ہے جنھوں نے پی ٹی آئی کے اس برے وقت میں پہلے کی طرح متحرک نظر آئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے لئے ان کی شاندار کارکردگی اور خدمات کی اعتراف میں پارٹی قیادت اور پاکستان یوتھ ونگ خیبر پختونخوا نے ڈپٹی جنرل سیکریٹری جیسے اہم عہدے میں تعینات کیے ۔

واضح رہے آئندہ آنے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کی جانب سے محمد ہارون پی کے 1 کی ٹکٹ کے لئے متفقہ و ممکنہ امیدوار بھی ہے ۔ جس سے پاکستان تحریکِ انصاف یوتھ ونگ کے علاؤہ پی ٹی آئی کی سینیر قیادت کی حمایت بھی حاصل ہیں ۔

Photos from Pakistan Tehrik-e-Insaf Upper Chitral Official's post 22/08/2023

نوجوان رہنما پاکستان تحریک انصاف اپر چترال شعیب میر 21 دن مردان جیل 10 دن چترال جیل میں گزارنے کے بعد عدالتی حکومت پر رہا ہو گئے

شعیب میر صاحب کی رہائی کے موقع پر رہنما پاکستان تحریک انصاف اپر چترال منہاج الدین صاحب کے قیادت میں انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانان نے شعیب میر کو خراج تحسین پیش کی

صدر ڈرائیور یونین اپر چترال غلام مرسلین صاحب ،نوجوان رہنما محمد ہارون ، زبیر چترالی ، اصلاح الدین ،عمران ضیاء ، فرداد نے جیل سے رہائی پر ان کا استقبال کیا ہم شعیب میر صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
سینئر رہنما پی ٹی ائی محترمہ تقدیرا رضاخیل صاحبہ نے پارٹی کے لیے نوجوانوں کے خدمات کو سراہا اور خراج تحسین پیش کی ۔

ہم ورکرز پاکستان تحریک انصاف چترال محترمہ تقدیر خان رضاخیل صاحبہ کے مشکور ہیں کہ وہ ہر مشکل وقت میں پارٹی ورکرز کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں

Pakistan Tehrik-e-Insaf Upper Chitral Official

22/08/2022

ہم سابق ناظم جناب منہاج الدین صاحب کو پاکستان تحریک انصاف تورکہو/موڑکہو کے صدر منتخب ہونے پر دل کی اتاہ گہراٸیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے ناظم صاحب پارٹی کو فعال بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کرینگے۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar

Opening Hours

09:00 - 12:00