29/01/2024
جنرل الیکشن 2024
سید جمال میڈیا سیل
politic
29/01/2024
جنرل الیکشن 2024
سید جمال میڈیا سیل
28/12/2023
Shining stars ⭐⭐
بیشک اللہ تعالیٰ کسی کی محنت رائگاں نہیں ہونے دیتا ۔
حاجی سید جمال آفریدی کے بیٹے عبدالباسط نے کلاس 9th کے امپرومنٹ ایگزیم میں561/600 جب کی محمّد فرحان نے 556/600 مارکس لے کر
الفلاح ماڈل سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کیے ہیں۔
اس بہترین کارکردگی پر دونوں بھائی داد کے مستحق ہے۔ دعاگو ہے کے اللّٰہ تعالیٰ ان کو مزید کامیابیوں سے روشناس کروایا ۔
امین
Said Jamal Afridi
13/04/2023
کل انشاءاللہ 10 بجے جنرل کونسلر وی سی 20 کلنگہ اکاخیل حاجی سید جمال کے حجرے میں وزیرِ اعظم فری اٹا سکیم کے تحت فری اٹا تقسیم کیا جائے گا وہ تمام ضرورت مند حضرات جنہوں نے ابھی تک اپنی قومی شناختی کارڈ پر اٹا نہیں لیا ہوا وہ اپنا اوریجنل شناختی کارڈ اپنے ہمراہ لائیں۔
شُکریہ
10/11/2022
جنرل کونسلر حاجی_سید_جمال_آفریدی
کی آج TMO باڑہ سے ان کے افس میں ملاقات۔
ملاقات میں TMO باڑہ کو اہلِ علاقہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس میں پانی، خستہ حال نہری نظام، کاشت کاروں کے لئے ذراعت وغیرہ جیسے مسائل پر بحث ہوئی۔TMO باڑہ نے یقین دھانی کروائی کے انشاء اللہ جلد ہی مذکورہ بالا مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنگے۔
اجلاس کے دوران چئیرمین باڑہ مفتی کفیل صاحب سے بھی ملاقات ہوئی اور علاقے کی بہتری کے لیے ان کی کاوشوں کو سرہہ۔
12/10/2022
Alkhumdullah my brother Fazal Rabi /Son of muhammad yousaf after retotaling he got 525/ out of 550
special thanks his teacher and his principle Mr khayal zamir .
Really we appricatie your efforts and hardworking.❤
24/09/2022
Fazal Rabi S/ O M.Yousaf khan got 520 Marks(A1)Grade
Congratulations to his family and teachers for this achievement✌️
مبارکباد ❣️
Haji Saib❤💯
01/05/2022
15/03/2022
آج تحصیل باڑہ میں اپنے علاقے کی نمائندگی کرتے ہوئے حاجی سید جمال آفریدی نے باقیدہ طور پر وی 20 میری خیل 5 سے کونسلر کا حلف اٹھا لیا۔
اجلاس کے دوران چئیرمین باڑہ مفتی کفیل صاحب سے بھی ملاقات ہوئی اور علاقے کی بہتری کے لیے ان کی کاوشوں کو سرہہ۔
14/02/2022
وی سی 5 میری خیل 20 سے منتخب کونسلر حاجی سید جمال آفریدی کی طرف سے
جعمیت علماء اسلام کےنو منتخب تحصیل چئیرمین مفتی کفیل صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
06/02/2022
سرسبز پاکستان پروجیکٹ کے تحت کل
07-02-22 سه پہر00: 3 بجےکو وی سی 20 میری خیل 5 سے منتحب کونسلر سید جمال آفریدی کے حجرے میں مفت پودے دیئے جائینگے۔
پودا لگائیے ملک سرسبز بنائے۔