Sohail Ahmed Afridi

Sohail Ahmed Afridi

Share

A social worker, Chairman Karwan-e-Nojawanan and political Candidate of NA-27 and PK-71 .

27/05/2026

سہیل احمد آفریدی کی سابق ایم پی اے محمد شفیق آفریدی اور ریاض آفریدی کے ہمراہ باڑہ پریس کلب کے سامنے تیراہ متاثرین کے ساتھ عید کی نماز کی ادائیگی۔ انہوں نے ان کٹھن حالات میں متاثرین سے دلی ہمدردی، مکمل یکجہتی اور ہر ممکن تعاون کا پختہ اعادہ کیا

30/04/2026
05/04/2026

باڑہ: خیبر چوک میں قبیلہ اکاخیل کا احتجاجی مظاہرہ
باڑہ کے علاقے خیبر چوک میں قبیلہ اکاخیل کے افراد نے سیکیورٹی صورتحال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے حالیہ واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس موقع پر کونسل کے اہم رکن و سابق امیدوار حاجی سہیل احمد آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وادی تیراہ سے بے گھر ہونے کے بعد بھی انہیں امن نصیب نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ آخر ہم کدھر جائیں؟
پہلے تیراہ سے دربدر ہوئے اور اب یہاں بھی مارٹر گولہ باری اور فائرنگ کا سامنا ہے۔
انہوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ علاقے میں امن و امان قائم کیا جائے اور متاثرہ خاندانوں کو فوری تحفظ اور ریلیف فراہم کیا جائے۔

05/04/2026

قوم اکاخیل کے مشران کا متفقہ طور پر پولیو مہم سے بائیکاٹ کا اعلان ۔
پولیس اور پولیو سٹاف سے بھی ڈیوٹی سے انکار کا مطالبہ ۔
مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں ۔

30/03/2026

اتفاق و اتحاد کے بغیر ایسے ہی لاشیں اٹھاتے رہیں گے ۔ خدارا امن کی خاطر اپنے گھروں سے نکلوں ۔

30/03/2026

آج کے افسوسناک واقعے کے موقع پر سہیل احمد آفریدی احتجاج کے دوران اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Peshawar
25000