Sohail Ahmed Afridi

Call Directions Contact the organization

Sohail Ahmed Afridi A social worker, Chairman Karwan-e-Nojawanan and political Candidate of NA-27 and PK-71 .

31/10/2026
اعلانِ جنازہ و دعا و فاتحہ خوانی۔”اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ“نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ح...
16/10/2026

اعلانِ جنازہ و دعا و فاتحہ خوانی۔

”اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ“
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ حاجی گل مین شاہ، سابقہ ایم پی اے شفیق آفریدی، حاجی زارمین شاہ اور حاجی سردار کے بھائی، حاجی ظھور آفریدی کا والد وفات پا گئے ہیں۔

نمازِ جنازہ: بروز ہفتہ، صبح 10:00 بجے
مقام: اکاخیل جھازو گراؤنڈ، (شاھد آفریدی سپورٹس گراؤنڈ ) باڑہ

دعا و فاتحہ خوانی سابقہ ایم پی اے شفیق آفریدی کے حجرہ، عزیز مارکیٹ باڑہ میں ہوگی۔

13/10/2026

آج باڑہ میں پی ٹی آئی کا احتجاج مکمل طور پر پرامن تھا اور ہمارا مقصد کسی بھی سرکاری یا غیر سرکاری فرد یا عمارت کو نقصان پہنچانا نہیں تھا، بلکہ صرف اپنے قانونی حق کے لیے پرامن آواز بلند کرنا تھا۔
آج کے احتجاج کے دوران کچھ شرپسند عناصر جان بوجھ کر شامل ہوئے جنہوں نے قانون کو ہاتھ میں لیا اور سرکاری املاک یا اہلکاروں کو نقصان پہنچایا۔ ہم ان شرپسند عناصر کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ ان کا پی ٹی آئی کے پرامن فلسفے اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں۔
پی ٹی آئی ہمیشہ سے قانون کے احترام اور پرامن جمہوری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ بزدلانہ ہتھکنڈوں اور مظاہرین پر سیدھی فائرنگ و شیلنگ سے ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا، ہم اپنے پرامن آئینی حق کے لیے ڈٹے رہیں گے۔

11/10/2026

سلام ہے خیبر کے اس نڈر اور غیور بیٹے کو!
سہیل آفریدی کی ہمت، استقامت اور قربانی تاریخ میں ہمیشہ سنہری الفاظ میں لکھی جائے گی۔ انہوں نے اقتدار اور کرسی کو ٹھکرا دیا، مگر نہ اپنا ضمیر بیچا اور نہ ہی اپنے لوگوں کے ساتھ غداری کی۔ ایسے ہی بیٹے حقیقی معنوں میں اس مٹی کا فخر ہوتے ہیں۔

07/10/2026

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے قافلے کا استقبال کرنے کے لئے سابقہ امیدوار برائے قومی و صوبائی اسمبلی اپنے پی ٹی آئی ارکان کے ساتھ منظر ہیں۔

02/10/2026

04 اکتوبر اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں تیز
عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں 04 اکتوبر کو ہونے والے اسلام آباد لانگ مارچ کی آگاہی اور تیاریوں کی خاطر سہیل احمد آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی اکاخیل کے کارکنان نے پُوری قوم (قبیلے) میں ایک تاریخ ساز اور پروقار آگاہی ریلی کا انعقاد کیا۔
Imran Khan PTI Khyber Pakhtunkhwa

30/09/2026

قوم 27 ستمبر کو بھی سہیل آفریدی کے ساتھ تھی ۔
04اکتوبر کو بھی ساتھ ہیں
اور اس کے بعد بھی ہر طرح کے قربانی دینے کے لیے تیار ہیں ۔
قبائلی وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف کسی بھی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کا بھرپور جواب دِیا جائیگا ۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+92912323011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail Ahmed Afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sohail Ahmed Afridi:

Shortcuts

Share