20/10/2023
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ پشاور صدر انعام اللہ خان کی منظوری کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ڈسٹرکٹ پشاور گوہر ایوب نے *انصاف یوتھ ونگ تحصیل پشتخرہ* اور *تحصیل بڈبھیر* کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا✌
*ڈسٹرکٹ پشاور ترجمان اسد الرحمن*
