15/10/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
سید عابدین کمپیوٹر آپریٹر دیر اپر کے والد صاحب فوت ہوچکے ہیں تمام دوستوں سے دعاوں کی اپیل ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🤲