Razai Elahi Falahi Tanzeem. Miani Koroona

Razai Elahi Falahi Tanzeem. Miani Koroona

Share

To help those who can't face the challenges

17/04/2022

رمضان کریم کے دوسرے عشرے میں with the cooperation of AM Group

10/01/2022

ماشاء اللّٰہ
الله تعالی کی مدد اور اپ لوگوں کی دعاوں سے راعضائے الہی فلاحی تنظیم نے اس بارش کی موسم میں بتاریخ 8جنوری 2022 کو 30 گھرانو میں چاول تقسیم کیے

04/11/2021

سب دوستوں کو ہماری طرف سے بہت بہت مبارک ہو❤❤❤❤

22/09/2021

SAW

14/09/2021
30/04/2021

ملازم بڑا ہی تابعدار تھا۔ مالک نے خوش ہو کے اس کی پانچ ہزار تنخواہ بڑھا دی۔ تابعداری میں فرق نہیں آیا لیکن وہ بہت زیادہ مشکور بھی نہیں ہوا۔
مالک کو بڑا غصہ آیا کہ میں نے اس کی تنخواہ بڑھائی لیکن یہ ہے کہ اچھے سے شکریہ بھی ادا نہیں کیا۔ اس نے اگلے ماہ تنخواہ پانچ ہزار کم کر دی۔
ملازم کی ‏تابعداری اب بھی وہی رہی کوئی شکایت نہیں کی۔
مالک نے اسے بلوا بھیجا اور کہا، "بڑے عجیب انسان ہو، میں نے تمھاری تنخواہ پانچ ہزار بڑھائی، پھر کم کر دی۔ تم جوں کے توں رہے۔ یہ سب کیا ہے؟"
ملازم بولا، "اوہ! آپ نے خود کو رازق سمجھ لیا تھا؟
میرے ہاں بیٹا پیدا ہوا تو اس سے اگلے دن آپ نے تنخواہ پانچ ‏ہزار بڑھا دی۔ میں سمجھ گیا کہ جس خالق نے بچہ دیا اسی نے رزق کا انتظام بھی ساتھ ہی کر دیا ہے، سو اسی کا شکریہ ادا کیا۔ پھر جس دن آپ نے تنخواہ کم کر دی اسی دن میری والدہ وفات پا گئیں۔ میں نے جان لیا کہ وہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے گئیں۔ سو تب بھی اللہ کا شکر ادا کر کے مطمئن رہا۔"
پھر بولا، "صاحب، ‏یہ روزی روٹی کے فیصلے کہیں اور ہی ہوتے ہیں۔ ہم تو بس مہرے ہیں جنہیں آگے پیچھے کرکے اسباب پیدا کیا جاتے ہیں۔"
سبحان اللہ ، الحمدللہ ، اللہ اکبر☝

15/04/2021

جیسا کہ آپ سب کو پتہ ھے راضائے الھی فلاحی تنظیم میانے کورونہ ایک خدائی خدمتگار تحریک ھے جو علاقے کی عریب اور نادار لوگوں کو سپورٹ کرنے کے ساتھ ساتھ علاقے کی دوسری فلاحی کاموں میں بھی بھر پور حصہ لیتی ھے
اور اس سلسلے میں جو پرانی سکیم میں گلیوں میں بلب وعیرہ لگائے گئے تھے اسکی مرمت کیا گیا اور ساتھ میں کچھ بلبوں کی تبدیل کی گئی۔

Photos from Razai Elahi Falahi Tanzeem. Miani Koroona's post 15/04/2021

راضائےالھی فلاحی تنظیم میانے کورونۂ کا فلاح کی طرف ایک اور قدم رمضان کی اس بابرکت مہینے میں اپکی دعاوں کے ساتھ اس مہینے بھی ضرورتمند لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا جس میں آٹا کی 24 بوری اور چینی کی 2 بوری شامل۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Miani Koroona
Peshawar