کولئ عوامی تحریک

کولئ عوامی تحریک

Share

Follow

Photos from ‎کولئ عوامی تحریک‎'s post 12/01/2023

آج کولئی عوامی تحریک کے وفد نے تحصیل چئیرمن
Haji Muhammad Iqbal کے قیادتِ میں
وزیر اعلیٰ محمود خان کیساتھ تحصیل بٹیڑہ کولئ کے ترقیاتی کاموں کے بارے ملاقات وزیر اعلیٰ نے تحصیل چئیرمن کیلئے دس کروڑ روپے ترقیاتی فنڈ اور چئیرمن صاحب کیلئے گاڑی کا اعلان کیا ۔الحمد للہ
کمیٹی ممبران محمد اقبال چئیرمن تحصیل بٹیڑہ کولئ
علی گوہر صاحب سابق امیدوار صوبائی اسمبلی
مولانا سراج الدین چئیرمن ڈی آر سی ضلع کولئ پالس کوھستان
امیر زادہ سابق تحصیل ناظم پالس کوھستان
مفتی محمد فیاض جناب دلبر جناب تاج محمد بٹیڑہ جناب خان صدبر خان جنرل کونسلر و ڈی آر سی ممبر جناب جھانگیر جناب جمالدار جناب کٹباز جناب بگور مولانا ابراھیم صدر ،عبدالغفور نے شرکت کی
کولئ عوامی تحریک
Saleh Muhammad Khan Swati
C M Mahmood Khan

31/12/2022

سب پڑھوں
✨🦋وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🦋✨
💖میرے نبی ﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا
صلی الـــلّہ علـــــــیہ وآلٰــــہ وسلّم 🥀❤🥀

Photos from ‎کولئ عوامی تحریک‎'s post 29/12/2022

عجب کرپشن کی غضب کہانی !!

ضلع کولٸ پالس کوہستان حکومت وقت کی طرف پسماندہ لوگوں کیلۓ ایک عظیم تحفہ تھا لیکن بدقسمتی سے اس پر ایسے لوگ مسلط ھوۓ جو رہبروں کی شکل میں رہزن نکلے ۔یہاں ھر طرف مافیا کا راج ھے صرف من پسند لوگوں کو ضلعی مراعات سے نوازا جاتا ھے میرٹ پسند آفیسرز کو بلیک میل کر کے اپنے مذموم مقاصد حاصل کۓ جاتے ھیں ۔انکار کی صورت انکو ضلع بدری یا جبر و ستم کی سزا بھگتنی پڑتی ھے ۔حالیہ ہیلتھ ڈیپارٹ میں نٸ بھرتیوں میں میرٹ اور شفافیت کا جس طرح جنازہ نکالا گیا وہ بیان کرنے کے قابل نہیں ۔
صوبہ خیبر پختونخواہ میں تمام ٹیسٹنگ کنڈکٹ کرنے کی زمہ داری ETEA والوں کے پاس ھے ۔لیکن ضلع کولٸ پالس کے مقامی ایم پی اے نے اس ٹیسٹنگ ایجنسی سے ھٹا کر ایک بدنام ادارہ ETA Elegent Testing Agency کے حوالہ کیا جس میں صرف ڈیلر کنڈیڈیٹ جنکو مفتی صاحب نے یہاں سے پیسوں اور ووٹ کے عوض سلیکٹ کیا تھا صرف انکو اچھے نمبرات سے نوازا گیا ۔باقی غریب اور لاچار طلبإ کو یا تو فیل کر دیا گیا یا پھر کم مارکس دے کر انکو میرٹ سے دور رکھا گیا ۔ پر سیٹ چھے لاکھ سے لے کر دس لاکھ روپے اور ساتھ مستقبل میں ووٹ کے معاہدے کے ساتھ بیچے گۓ ھیں یہ ایک منتخب نماٸندے کیلۓ کتنا شرم کا مقام ھے ۔مفتی عبیدالرحمان صاحب کو ہوش کے ناخن لینے چاہۓ انکو عوام نے نوکریاں بیچنے اور میرٹ کا جنازہ نکالنے کیلۓ منتخب نہیں کیا تھا اور نہ بیوروکریٹس کو بلیک میلنگ یا ضلع بدری کیلۓ منتخب کیا تھا ۔
ھماری صوباٸ حکومت سے یہ گزارش ھے کہ ممبر صوباٸ اسمبلی اور انکے ساتھ جو مافیا ملوث ھیں انکے خلاف قانونی کارواٸ کی جاۓ۔ اور ان آسامیوں کو کینسل کر کے دوبارہ Etea کے زریعے مشتہر کی جاۓ تاکہ میرٹ اور شفافیت یقینی ھو سکے ۔
کولئ عوامی تحریک
MPA Kolai Palas Kohistan PK 27
DC Kolai Palas Kohistan
Commissioner Hazara
Commissioner Hazara Division
DHO Kolai Pallas
Saifullah Kohistani

12/12/2022

#فخرےکولئی

مفتی محمد فیاض صاحب
اور دیگر مقررین کا پریس کانفرنس اور ضلعی انتطامیہ سے منصفانہ کردار ادا کرنے کا مطالبہ
DC Kolai Palas Kohistan
Commissioner Hazara
کولئ عوامی تحریک

Photos from DC Kolai Palas Kohistan's post 12/12/2022
Photos from ‎کولئ عوامی تحریک‎'s post 04/12/2022

اقوام کولئ کا نمائندہ وکامیاب جرگہ۔ ڈی سی صاحب اور ڈی ایچ او دونوں کے غیر سیاسی شخصیات ھیں مگر سیاست پر یقین رکھنا ایک جمھوری ملک میں ضرور ی ھے کولی پالس میں دو تحصیلیں دو تحصیل ناظم بلدیاتی انتخابات میں پول شدہ ووٹ دونوں کے برابر تھوڑے سے کولی کے زیادہ ھیں۔ پھر کولئئ کو نظر انداز کرنا کسی صورت برداشت نھیں ڈی ایچ کیو ہسپتال سمیت کوئ بھی کام جسکا تعلق ضلع سے ھو کولی کے عوام کو اعتماد میں لئے بغیر صرف تمھارا خواب ھی ھوگا۔ مفتی محمد فیاض۔
DC Kolai Palas Kohistan
DHO Kolai Pallas
کولئ عوامی تحریک

30/11/2022


تمام اقوام کولئ بھٹیڑہ مداخیل نوجوان بوڑھے عوام و خواص علماء کرام کمیٹی ممبران کو میری طرف سے دعوت دی جاتی ھے کہ
بروز اتوار بتاریخ 4دسمبرصبح10بجے بمقام بشام پارک۔ اھم ایشوز پر ایک بڑے جرگہ کا انعقاد کیا گیا ھے جسمیں مختلف امور پر اقوام کولئ سے رائے لی جائیگی لہذا آپ تمام احباب اس جرگہ میں شرکت فرماکر ممنون و مشکور فرمائیں

منجانب : آپکا بھائ مفتی محمد فیاض

کولئ عوامی تحریک

24/11/2022
24/11/2022

#الوداع✋
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان سے دینا ایک مشکل امر ہے۔

آنکھ سے دور سہی دل سے کہا جائیگا
جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئیگا۔😭😭😭😭😭
Missing for ever Bro😢😢
کولئ عوامی تحریک

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


The City Of Flowers
Peshawar
25000