12/12/2022
غریب آباد کی جانی پہچانی شخصیت عزیز خان ♥
All parties alliance for the development of ghareebabad
12/12/2022
غریب آباد کی جانی پہچانی شخصیت عزیز خان ♥
25/07/2022
♥2021 کے پہلے دن غریب آباد میں بڑی خوشی۔ امید ہے پورا سال غریب آباد کے لیے خوشخالی کا سال ہوگا ۔
11/11/2021
آج ایک انتہائی حساس معاملہ آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں جس کی وجہ سے
ہماری آنے والی نسل اخلاقی طور پر دیوالیہ پن کی طرف تیزی
سے گامزن ہے۔
اپنے پیسے کی نمائش انسانی فطرت میں شامل ہے کسی دور میں یہ نمائش
اچھی مسجدیں اور مدرسے بناکر کی جاتی تھی مگر آجکل یہ پیسے کی
نمائش شادیوں میں ڈانس پارٹیوں پر پیسے لٹاکر کی جارہی ہے۔
اکثر شادیوں میں گویوں اور ڈانس کرنے والی ڈانسروں کو بلانا فیشن بن چکا ہے۔
یہ پارٹیاں رات دس بجے کے بعد شروع ہوتی ہیں اور صبح تک جاری رہتی ہیں۔
ان محفلوں میں شادی والے گھر کے علاوہ پڑوس کے بجے بھی
بڑوں کے ساتھ شامل ہوتے ہیں
اور تمام بیہودگیاں انہیں بچوں کے سامنے کی جاتی ہیں۔
معصوم بچے جب یہ سب کچھ اپنے والد بھائی اور اپنے بڑوں کو کرتے دیکھتے ہیں
تو انکے ذہن میں یہ بیٹھ جاتا ہے کہ عورتوں سے فحش حرکات کرنا کوئی برائی نہیں ہے
اور پھر جب یہ بچے کچھ بڑے ہوتے ہیں تو وقت سے پہلے جوان ہوجاتے ہیں۔
اور پھر معاشرے میں جنسی درندوں کی بھرمار ہوجاتی ہے ۔
کبھی زینب کبھی جنت اور کبھی موٹر وے جیسے واقعات سامنے آتے ہیں ۔
اس تمام رات کی ہونے والی فحاشی پر پورا محلہ عذاب میں مبتلا ہوتا ہے۔
معصوم ذہن بچے پوری رات یہ گندگی اپنے ذہنوں میں فیڈ کرتے ہیں۔
اب تو حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ پیسے والے تو اپنی جگہ غریب بھی قرض
لیکر اس کنجر خانے کو شادی کا لازمی جزو سمجھنے لگے ہیں۔
انتظامیہ سول سوسائٹی اور علماء کو اس اہم ایشو پر سوچنا ہوگا
اور ایسی شادیوں کا بائیکاٹ کرکے شادی جیسے اہم فریضہ کو
سنت کے مطابق ادا کرنے پر مجبور کرنا ہوگا
تاکہ معاشرے میں جنسی درندے پیدا نہ ہوں .......
غریب آباد میں ڈینگی بے قابو ۔عوامی نمائندے سو رہے ہیں ۔نہ کوئی سپرے نہ کوئی اور اقدامات
حنیف امیر صاحب کی والدہ اور شیراز کی دادی وفات پا گئیں جس کی نماز جنازہ آج مورخہ 17 ستمبر بروز جمعہ بوقت11بجے بمقام پھندو بابا قبرستان میں ادا کی جائے گی
13/03/2021
ناظم اسماعیل کا چچا زاد بھائی عابد خان وفات پاچکا ہے 2بجے نماز جنازہ پھندوبابا میں ادا کیا جائے گا
غریب آباد میں 22 گهنٹے لوڈ شیڈنگ کوئی پوچھنے والا نہیں۔😢😢😢
16/01/2021