pakhtoon talent

pakhtoon talent

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from pakhtoon talent, Public Service, Peshawar.

26/09/2023

بریکینگ نیوز ۔۔۔ (Good_News)🤣
اج رات 12 سے کی بعد پٹرولیم مصنوعات میں ....see more

23/09/2023

،،دوست وہ ہیں جو مشکل میں ساتھ دے۔
ورنہ ۔
عروج میں تو پرویز خٹک، اور محمودخان وغیرہ بھی سٹیج پر چڑھ کر عمران خان کے سامنے ناچتے تے۔

12/09/2023

*میرے پاکستانیوں کل ایک بار پھر ملزم کے سامنے عدالت کی پیشی ہےجس کیلئے دعا کرنا بنتا ہے پلیز ضرور کیجئے گا*

11/09/2023

پاکستان کے 119 رنز پر سات کھلاڑی آٶٹ
ماشاءاللہ🤪

06/09/2023

ہم نے بہت آواز اُٹھایا تھا کشمیریوں کی آزادی کے لیے اب کشمیریوں کو چاہیے کہ پاکستانیوں کی آزادی کیلئے آواز أٹھایئں🇵🇰🤐😢👉

06/09/2023

جب تک اسٹبلشمنٹ کو قانون کے نیچھے نہیں لائینگے ملک ٹھیک نہیں ھو سکتا اور ان کے پاور کو ختم کیا جائے اپنی قیمتی راۓ ضرور دیں

01/09/2023

پیٹرول 148 کا مل رہا تھا، پھر اچانک ایک مولانا ایک زنانہ اور ایک درمیانہ نمودار ہوا، اور اب ماشاءاللّہ 312 کا مل رہا ہے۔ 😏😌

31/08/2023

‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ
پیٹرول 22.5 روپے اور مولانہ فضلو کی قیمت میں 19.60 روپے کا اضافہ
عوام مزید مہنگائی برداشت کرنے کیلئے تیار ہو جائیں

30/08/2023

دہ خیرا رو رو بہ خہ کیگم۔۔۔👍👍👍

ما دہ کم اسلہ یارہ واغستل لاسونہ🙌🤝🤝👐

30/08/2023

‏عمران احمد خان نیازی نے اج سائفر کیس میں جج حسنات کو اٹک جیل طلب کرلیا 🤣 میوزک

29/08/2023

سب دوستوں سے درخواست ہے نماز کے لئے مسجد جاۓ اور خان کےلئے سپیشل دعا کرے پلیز 🙏👏🙏

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar