13/10/2025
بریکنگ نیوز: سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ کے پی منتخب ہو گئے
✌️✌️✌️
Imran Khan is our red line.
13/10/2025
بریکنگ نیوز: سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ کے پی منتخب ہو گئے
✌️✌️✌️
اسٹیٹ بینک کی رپورٹ اپریل2022میں مجموعی قرض44 ہزار ارب تھا تو ملک دیوالیہ ہو رہا تھا اور اب 94 ہزار 197 ارب ہے تو
ملک ترقی کر رہا ہے
Technologia ✌
27/07/2025
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حکومت کا جھوٹ بے نقاب ہوگیا
عالمی ایجنسی فیک نیوز واچ ڈاگ کا پاکستان سے متعلق تفصیلی وائٹ پیپر جاری
وائٹ پیپر پیٹرولیم سے متعلق جھوٹ" کے عنوان سے 38 صفحات پر مشتمل ہے
پاکستان میں حقیقی قیمت چھپا کر عوام کو اندھیرے میں رکھا جاتا ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ
قیمتوں پر آئی ایم ایف کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہے، فیصلہ حکومت ہی کرتی ہے، رپورٹ
عالمی قیمتوں کو جواز بناکر اصل وجوہات عوام سے چھپائی گئیں، فیک نیوز وچ ڈاگ
سال 2000 میں بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت 22 ڈالر فی بیرل تھی، فیک نیوز واچ ڈاگ
سال 2000 پاکستان میں پٹرول کی قیمت 30 روپے فی لیٹر تھی، فیک نیوز واچ ڈاگ
2025 میں قیمت 69 ڈالر فی بیرل، پاکستان میں پٹرول 272 روپے فی لیٹر ہوگیا، رپورٹ
ہر لیٹر پٹرول پر 103 روپے لیوی اور ٹیکسز سے عوامی استحصال جاری ہے، رپورٹ
پیٹرولیم لیوی کے نام پر گزشتہ سال عوام سے 1.02 کھرب نکلوائے گئے، رپورٹ
2022 سے سال 2025 تک پیٹرول کی قیمت میں 118 روپے کا اضافہ ہوا، رپورٹ
پٹرولیم سیکٹر کی ڈی ریگولیشن" فریب ہے قیمتیں حکومت ہی طے کرتی ہے، رپورٹ
اوگرا صرف سفارش کرتا ہے، فیصلے کا اختیار وزارت کے پاس ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ
پٹرولیم قیمتوں میں کمی تاخیر کا شکار، جبکہ فوری اضافہ دوہرا معیار ہے، رپورٹ
عوامی ریلیف سے گریز اور محصولات جمع کرنے میں جلد بازی کی جاتی ہے، رپورٹ
عوام کو صرف قیمت بتائی جاتی ہے، قیمت کا فارمولا چھپایا جاتا ہے، وائٹ پیپر
قومی مفاد کی آڑ میں عوام پر بوجھ اور حکومتی مراعات برقرار ہیں، فیک نیوز واچ ڈاگ
ڈالر کے مقابلے روپے کی گراوٹ سے بھی فیول مزید مہنگا ہوتا ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ
کرنسی منیجمنٹ ناکام، اثرات پٹرول کی قیمت پر نظر آتے ہیں، فیک نیوز واچ ڈاگ
آئی ایم ایف کا پروگرام ریلیف کے بجائے مہنگائی کا سبب ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ
رواں سال ابھی تک حکومت کی جانب سے پیٹرولیم پر 825 ارب روپے کمائے گئے، وائٹ پیپر
پاکستان میں پٹرولیم قیمتوں کی نسبت عالمی مارکیٹ میں قیمتیں کم ہیں، فیک نیوز واچ ڈاگ
عالمی مارکیٹ کے مطابق قیمت کی بجائے پاکستان میں پٹرول 272 روپے ہے، وائٹ پیپر
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی سیاسی چال قرار
الیکشن سے قبل قیمتیں کم حکومت میں آنے کے بعد بڑھا دی جاتی ہیں، فیک نیوز واچ ڈاگ
پٹرولیم پر پاکستان کے مقابلے انڈیا، فرانس، تھائی لینڈ میں شفاف نظام ہے، وائٹ پیپر
پاکستان کا ماڈل میں بے ضابطگی، مداخلت اور معلومات کا فقدان ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ
پٹرولیم سے متعلق حقیقی اصلاحات کا وقت آ چکا ہے، فیک نیوز واچ ڈاگ وائٹ پیپر
رپورٹ میں قیمتوں کے تعاون کے لئے اوگرا کو با اختیار ادارہ بنانے کی سفارش
👇👇👇
23/07/2025
22/07/2025
بے شرمی کی انتہا۔
ایک انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے پنجاب کے اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے صدر و جنرل سیکرٹری کو کسی ثابت شدہ جرم پر نہیں بلکہ صرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے وابستگی کی بنیاد پر سزا سنائی ہے۔
یہ انسانی تاریخ میں پہلا عبرتناک واقعہ ہے کہ صرف سیاسی وابستگی کو جرم بنا دیا گیا ہو۔
یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب ملک مکمل مارشل لا کی گرفت میں آ جائے، عدالتیں یرغمال بن جائیں، انصاف دفن ہو جائے اور جنگل کا قانون رائج ہو جائے۔
بریکنگ نیوز
وائس کپتان شاہ محمود قریشی 9 مئی کیس سے بری
21/07/2025
منیر کا جھوٹ پکڑا گیا
نو مئی کیس: انسپکٹر منیر نے احرام کی حالت میں حلف لینے سے انکار کیا، تو عدالت میں دلچسپ صورتحال بن گئی۔
شاہ محمود نے کہا: "حلف لو اور کہو کہ اگر جھوٹ بولوں تو مجھ پر اللہ کا قہر نازل ہو۔
انسپکٹر منیر خانہ کعبہ میں موجود تھے، زبان لڑکھڑا رہی تھی۔وہ کیسے کہتے کہ "اگر جھوٹ بولوں تو خدا کا قہر نازل ہو"؟
جج کہہ رہے تھے: "حلف لو، ورنہ تمہارے خلاف کارروائی کروں گا!
صحافی شاکر اعوان
21/07/2025
محسنِ ملت جناب عمران خان اس وقت قوم کے روشن مستقبل کے لیے سخت ترین قید و تنہائی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اُن کی عظیم قربانی ہم سب کے لیے ایک پیغام ہے۔
اب قوم کی ذمہ داری ہے کہ 5 اگست کو عظیم قائد کی رہائی کی تاریخی تحریک میں لبیک کہہ کر غلامی کی زنجیروں کو توڑ دے، اور ایک نئی تاریخ رقم کرے جو نسلوں تک یاد رکھی جائے!
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
عمران خان کی جب حکومت ختم کی گئی تھی اس وقت چینی 85 روپے کلو اور ملک میں 15 لکھ ٹن کے زخائر تھے۰ اس وقت چینی 190 روپے کلو اور 7.5 لاکھ ٹن چینی درآمد کی جائے گی۰ مگر عمران خان کے دور میں معیشت خراب اور آج اچھی ہے۰ پی ڈی ایم
ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت کو بچانا ہے اپنی انا اور معولی خواہش کی خاطر کسی کا گھر مت اجاڑیں،،، خدارا چاند رات پر ہوائی فائرنگ سے گریز کرے.