Usman khan

Usman khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Usman khan, Public & Government Service, Peshawar.

23/04/2023

ایف سی بلوچستان کی طرف سے عید مبارک ❤️🇵🇰

22/04/2023

‏عید مبارک میرے شیر دل جوانوآرمی آفسر کرنل دوران ڈیوٹی انٹرویو
یہ وہی مجاھدین ہے جس کے بارے میں منافقین کہتے ہیں کہ ملک کا 80فیصد بجٹ کھا جاتے ہیں
بچوں اور فیملی کے بغیر پہاڑوں کی سربلند چھوٹیوں اور پتھروں کے اوپر سجدہ کرنے والے ہمارے شیر دل جوان
آنکھوں میں آنسووں آجاتے ہیں عید کے دن،

10/04/2023

یہ وہ بہادر جوان ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کو کہا تھا کہ اس عید پہ گھر آؤنگا۔😥 جو لوگ ان پر ان کے ادارے پر کیچڑ اچھالتے رہے ان کے دل کو ٹھیس پہنچی آج دنیا سے چلے گئے آپ لوگ کیا جواب دو گے بروز آخرت اللہ اور ان کو ؟ اگر سچائی حقیقت کچھ اور ہو اس کے پیچھے ملكی مفاد ہو پھر آپ لوگوں کو سوال کے جواب دینا پڑیں گے

06/04/2023

یہ بچیاں دورہ روڈ پر ایک دکاندار کے ساتھ موجود ہے آفریدی زبان بولتی ہے برائے مہربانی اس کے والدین ڈھونڈنے میں مدد کر اوپر ویڈیو میں بھی نمبر موجود ہے زاہد 03219011231 برائے مہربانی شئر ضرور کرے تمام گروپس میں کے ان کے والدین مل سکے

04/04/2023

سوچیں شہری ایک ہی کیس میں بار بار تھانے کیوں آتے ہیں؟
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا تھانوں میں تعینات محرر اور نائب محرر صاحبان کے لیے اہم پیغام۔
دل کی باتیں کرتے ہوئے دل کھول کر رکھ دیا۔

31/03/2023

30/03/2023
30/03/2023

Baba jee bohot gareeb hai madad zaror kro baba jee ka

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Peshawar