08/03/2023
آج گرفتار ہونے کے بعد پولیس وین سے علی بلال نے گھر کال کر کے بتایا مجھے گرفتار کر لیا گیا ہے میں ٹھیک ہوں امی کو نا بتانا ! 😭💔
میرا بہادر بیٹا اخبار میں سے عمران خان کی تصویریں نکال کر اپنے پاس رکھتا تھا 😭😭
بہادر باپ کو سلام
07/03/2023
چارج سنبھالتے ہی سیدھا عمران خان کے گھر ٹیم بھیج دی.
پہلے ہی دن
چیرمین نیب🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬🤬
19/02/2023
واہ بھئی واہ، کے پی کے نگران کابینہ میں ایک ایسا مشیر کو شامل کیا گیا ہے کہ جس کا تعلق صوبہ خیبرپختونخوا سے نہیں ہے، ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلی اعظم خان اپنے ہی مشیر سے لاعلم نکلے۔ نگران مشیر پیپلز پارٹی کے رہنما نیر بخاری کا بیٹا ہے جس کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔👆👆
19/02/2023
افتوں کے دور میں چین کی گھڑی ہے تو مرشد follow me page
16/02/2023
یہاں جمع ہونے کی بجاۓ اگر یہ اسمبلی کے سامنے کھڑے ہوگۓ تو شاید کچھ فرق پڑ جاۓگا۔۔۔ follow me
16/02/2023
Original tiger king 🔥🔥🔥🥰🥰. Follow me
15/02/2023
روز روز گرفتار گرفتار والا ڈرامہ بند کریں
ہمت ہے تو زمان پارک آجائیں
ڈاکٹر یاسمین راشد 🔥