Naveed Jan Khan Durrani President UC.4

Naveed Jan Khan Durrani President UC.4

Share

It's a Political Page . Created for the Peoples of UC.4 Dalazak Road Peshawar.By the President of UC.4.

Photos from Naveed Jan Khan Durrani President UC.4's post 13/12/2023

عوامی نیشنل پارٹی
ڈیر عزت مند مشر ہ الخج غلام احمد بلور سے بلور ہاؤس ملاقات

Photos from Naveed Jan Khan Durrani President UC.4's post 13/10/2023

عوامی نیشنل پارٹی کے نامزد امیدوار ڈاکٹر نوید اللہ کا دیر ٹاؤن میں ڈبلیو ایس ایس کے ایوارڈ پروگرام اور صفائی مہم کے آغاز میں بطور مہان خصوصی شرکت کی ۔۔۔۔۔
اور علاقے کی خدمت پر حسن کارکردگی پر ایوارڈز تقسیم کیے۔۔۔۔۔
سبزعلی لالا۔ناظم امانت علی باچا ۔ چیرمٸین میاں طارق شاہ باجوڑی و چیرمیٸن الحاج عطإاللہ خان بھی موجود تھے۔۔

07/09/2023
07/09/2023
27/08/2023

اس وقت پاکستان میں بجلی کے حوالہ سے غیرآئینی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ آئین کا آرٹیکل 157 اس حوالہ سے واضح ہے کہ ہر "صوبے کے اندر استعمال کی غرض سے بجلی گھر اور گرڈسٹیشن تعمیر کرسکے گی۔ اسی طرح صوبے کے اندر بجلی کی تقسیم کیلئے نرخ نامے کا تعین کرسکے گی"
ایک طرف ہمیں ہماری ضرورت کے مطابق بجلی نہیں دی جارہی تو دوسری طرف غیرآئینی طور پر ہمارے صوبے پر وفاقی ٹیرف نافذ کیا گیا ہے۔ اسی طرح مرکز کے ذمے واجب الادا رقم بھی ادا نہیں کی جارہی۔
6000 میگاواٹ بجلی پیدا کرنیوالے صوبے کے عوام کے ساتھ یہ زیادتی اور ظلم ہم برداشت نہیں کریں گے۔ انشاء اللہ ہر فورم پر اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے اور اگر عوام نے موقع دیا تو یہ تمام غیرآئینی اقدامات ختم کرکے صوبے کو بجلی سمیت دیگر حقوق دلوا کر رہیں گے۔ انشاء اللہ

23/04/2022

امیرحیدرخان ہوتی اور ایمل ولی خان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر حکومتی ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت دی
اے این پی قیادت نے اصولی موقف وزیراعظم کے سامنے رکھا کہ دیگر اتحادیوں کو کابینہ میں جگہ دیں
اے این پی کی ترجیح اقتدار نہیں عوام اور پاکستان ہے، ایمل ولی خان
قومی و عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
حکومت کو باور کرایا کہ پاکستان کو آزمائش اور مشکلات سے نکالنے کیلئے ان کے ساتھ ہیں
اچھے اور عوامی مفاد کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر حکومت کا ساتھ دیں گے
امید ہے کہ نومنتخب وزیراعظم خیبر پختونخوا کے عوام کو انکے آئینی حقوق کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریں گے
پشاور(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر و رکن قومی اسمبلی امیرحیدرخان ہوتی اور صوبائی صدر ایمل ولی خان نے وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے اے این پی کو ایک بار پھر حکومتی ٹیم کا حصہ بننے کی دعوت دی ۔ عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت نے اپنا اصولی موقف وزیراعظم کے سامنے رکھا کہ دیگر اتحادیوں کو کابینہ میں جگہ دیں۔ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اے این پی کی ترجیح اقتدار نہیں عوام او ر پاکستان ہے، قومی و عوامی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔ حکومت کو باور کرایا کہ پاکستان کو آزمائش اور مشکلات سے نکالنے کیلئے ان کے ساتھ ہیں۔ اچھے اور عوامی مفاد کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر حکومت کا ساتھ دیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب وزیراعظم خیبر پختونخوا کے عوام کو انکے جائز اور آئینی حقوق کی فراہمی کیلئے کردار ادا کریں گے۔ اس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے ولی باغ آنے کی خواہش کابھی اظہار کیا تھا۔

Photos from Naveed Jan Khan Durrani President UC.4's post 07/03/2022
Photos from Naveed Jan Khan Durrani President UC.4's post 01/03/2022

عوامی نیشنل پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ پشاور کے ترجمان ناظم امانت علی باچہ صدر نویدجان دُرانی اور شکیل خان کا سابق ناظم اعلٰی حاجی عمر خان کو پشاور آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پارٹی امور پر بات چیت کرتے ہوئے

Photos from Naveed Jan Khan Durrani President UC.4's post 22/02/2022

Samar Haroon Bilour and Danyal Khan Bilour 🚩🇵🇰
A story of Great Hardwork, resilience, patriotism, bravery in face of a great betrayal …..
continuing the legacy of the great
Shaheed Bashir Ahmed Bilour (Hilal e Shujaat)
Shaheed Haroon Bilour …
The Martyrs of Peshawar, Pakistan, Pakhtun’s and ANP who paid the price for their popularity, love and respect by the people of peshawar
Will continue the mission till the end inshallah
With support of our people ….

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dalazak Road
Peshawar