09/03/2026
ایک اور پیٹرول بم کے لیے تیار رہیں,
اس بار پیٹرول 80 سے 100 روپے تک بڑھ سکتا ہے ,,
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اواز حق, B17 Islamabad, Chittagong Division.
09/03/2026
ایک اور پیٹرول بم کے لیے تیار رہیں,
اس بار پیٹرول 80 سے 100 روپے تک بڑھ سکتا ہے ,,
خان صاحب ایک دور اندیش شخصیت تھے انہوں نے ایران جنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے پیشن گوئی کئ سال پہلے سے کیا تھا۔😎🤔😇
۔۔۔۔
لوئر دیر کے کارکن سہراب خان دو سال بعد جیل سے صرف ایک دن کے لیے گھر پہنچے، مگر یہ واپسی خوشی کی نہیں بلکہ ایک گہرے دکھ کی کہانی تھی, وہ اپنی زندگی کی سب سے عظیم ہستی، اپنی ماں کے آخری دیدار کے لیے ان کی قبر پر حاضر ہوئے ,,
جب پاکستان نے ہندوستان کے ویمان کو نشٹ کیا
07/03/2026
تاریخ میں یہ لکھا جائے گا جب مسلمان ممالک ای ران کے خلاف امریکہ کو اڈے دے رہے تھے تب ایک غیر اسلامی ملک نے اڈے دینے سے انکار کیا۔. ۔
اور وہ ملک سپین تھا
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی ہلاکت کی خبریں سامنے آنے کے بعد ہزاروں افراد تہران کی سڑکوں پر نکل آئے اور سوگ منا رہے ہیں