26/03/2026
Shory Trip with great Enjoyment ❤️
Social worker
26/03/2026
Shory Trip with great Enjoyment ❤️
21/03/2026
Happy Eid Mubarak 💐🥳
Mujahid Shah Adnan Khan Fixit Shorts Ashfaq Hussain Abdullah Noor Adnan Khan Qazi Shafiq Afridi Abdul Wahab Fixit Khyber Pakhtunkhwa
13/03/2026
اعلانِ احتجاج
قوم بر قمبر خیل کے جرگے کے فیصلے کی روشنی میں شہید ظاہر شاہ کو انصاف کی تاخیر اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کے خلاف براہِ راست ڈی پی او آفس کے سامنے پرامن احتجاج کی کال
تمام دوستوں، ہر مکتبۂ فکر، سیاسی و سماجی شخصیات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
آج ظاھر کو شہید کیا گیا کل کسی اور کہ۔بچوں کو یتیم کیا جائیگا۔ لہذا سیاسی ذاتی اختلاف کو بالائے طاق رکھ کر شرکت لازمی کریں
Qazi Shafiq Afridi Fixit Khyber Pakhtunkhwa Adnan Khan Mujahid Shah Abdullah Noor Ashfaq Hussain Abdul Wahab
28/02/2026
باڑہ برقمبرخیل میں پولیس فائرنگ، مقامی نوجوان نور واحد ولد شال مست جاں بحق،ایک پولیس اہلکار مسمی دلاور خان بھی زخمی۔
لاش شاہ کس روڈ Dpo آفس کے سامنے رکھ کر احتجاج جاری ۔شاہ کس روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ۔