30/10/2023
Voice of PTI turangzai
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of PTI turangzai, Political organisation, Peshawar.
30/10/2023
جس تیزی سے پرویز خٹک کی پارٹی کے ارکان تردید کر رہے ہیں انشاءاللّه کل تک پارٹی میں صرف پرویز خٹک، محمود خان اور ایک فوت شدہ MPA ہی ہوں گے
خود کو"عام عوام" کہنا چھوڑ دیں آپ سب اہم ہیں کیوں کہ یہ ملک آپ کے پیسے سے چل رہا ہے۔
فوج کو اب Confidence building measures اٹھانے ہیں، بہت کچھ بدل چکا ہے، فوج کو چاہئے سوشل میڈیا ونگ بنائے اور ڈر و خوف کا رشتہ ختم کرکے ثابت کردے کہ ہم سب اہم ہیں۔ کچھ امید تو دیں اس ملک کو خدارا۔
01/05/2023
مذاکرات میں ایک بات کرنی ہے 14 مئی سے قبل اسمبلیاں توڑی جائیں
آئندہ ہفتے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا، عمران خان
مُرشد عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے کے لئیے ہم سوشل میڈیا والے ہی کافی ہیں✌
ہم TV نہیں دیکھتے اور نہ قوم دیکھتی ہے🔥
05/03/2023
انتظار کی گھڑیاں ختم
ڈرامہ سیریل ہم سب بیمار ہیں کا دوسرا سیزن بہت جلد آ رہا ہے
کیونکہ خان واپس آ رہا ہے...
تُرکی اور سِری لنکا کی طرح جب تک عوام انہیں سڑکوں پر نہیں گھسیٹیں گے ، بند کمروں کے فیصلے مُسّلط ہوتے رہیں گے.😡🖐️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
