Haji Zafar Khan NA28

Directions Contact the organization

Haji Zafar Khan NA28 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Zafar Khan NA28, Political Party, Peshawar.

27/10/2026

حجرے میں پُرسکون انداز میں بیٹھے ہوئے، اپنوں کی محفل اور سکون بھرے لمحات۔ ❤️✨

11/10/2026

حکومت قربان کی، لیکن اپنے لوگوں کے سروں کا سودا نہیں کیا!

الحمدللہ! سابقہ ڈپٹی اسپیکر محمود جان خان کے فنڈ سے، حاجی ظفر خان کی خصوصی نگرانی میں UC گڑھی شیرداد میں ٹیوب ویل پر کام...
10/10/2026

الحمدللہ! سابقہ ڈپٹی اسپیکر محمود جان خان کے فنڈ سے، حاجی ظفر خان کی خصوصی نگرانی میں UC گڑھی شیرداد میں ٹیوب ویل پر کام تیزی سے جاری ہے۔

ان شاء اللہ بہت جلد اس منصوبے کی تکمیل کے بعد علاقے کے عوام کو صاف اور پینے کا صاف پانی میسر ہوگا اور گندے پانی کی وجہ سے درپیش مشکلات سے نجات ملے گی۔

یہ منصوبہ اہلِ علاقہ کے لیے ایک اہم سہولت اور دیرینہ مسئلے کا بہترین حل ثابت ہوگا۔
اللہ تعالیٰ اس عوامی خدمت کو کامیاب فرمائے اور اہلِ علاقہ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔

10/10/2026
09/10/2026

To Peshawar
Sohail afridi

کبوتر چوک میں وزیراعلیٰ (CM) صاحب کی آمد کے منتظر، پُرجوش کارکن اور عوام۔ ❤️

  To Peshawar   Sohail afridiکبوتر چوک میں وزیراعلیٰ (CM) صاحب کی آمد کے منتظر، پُرجوش کارکن اور عوام۔ ❤️
08/10/2026

To Peshawar
Sohail afridi

کبوتر چوک میں وزیراعلیٰ (CM) صاحب کی آمد کے منتظر، پُرجوش کارکن اور عوام۔ ❤️

(اہم اعلان)کل، میرے خیال میں سگنل کا مسئلہ ہو سکتا ہے، اس لیے انشاءاللہ شام ساڑھے سات بجے داود گڑھی پٹرول پمپ واقعہ متھر...
07/10/2026

(اہم اعلان)

کل، میرے خیال میں سگنل کا مسئلہ ہو سکتا ہے، اس لیے انشاءاللہ شام ساڑھے سات بجے داود گڑھی پٹرول پمپ واقعہ متھرا - خزانہ روڈ پر آپ سب کا انتظار کروں گا۔

وقت کی پابندی ضرور کریں۔

انشاءاللہ ریلی کا افتتاح بھی وہیں سے کیا جائے گا۔
تمام ساتھی بروقت پہنچیں اور بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔
پاکستان تحریک انصاف زنده باد ،
پاکستان زنده باد۔
منجانب: محمود جان خان کافور ڈھیری ۔

سالگرہ مبارک کپتان, آپ جیئیں ہزاروں سال!
05/10/2026

سالگرہ مبارک کپتان, آپ جیئیں ہزاروں سال!

ان کارکنان کو تم شکست دو گے تمہارے باپ کا راج ہے کیا.🤲🏻✌🏻🔥✊
04/10/2026

ان کارکنان کو تم شکست دو گے تمہارے باپ کا راج ہے کیا.🤲🏻✌🏻🔥✊

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Zafar Khan NA28 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Haji Zafar Khan NA28:

Shortcuts

Share