Ma dapara cha nafal kare
Pashto tribes
پختون کے لیے ایک اواز
Bara bazar se agy Excedent
12/02/2024
دہ سحر راسے دہ کم ووٹ راتلو دہ غلط خبر افواہ وا نو تر ٹولو زیاتہ خبرا راتہ دا وشو چہ دہ قوم دہ خدمات نہ ڈڈا وکا،
ما بہ زڑہ کہ خندا کولا۔
نن چے دہ کورا راوتم نو دہ یوسف تالاب دہ ٹولے علاقے بجلی خرابہ وا کسان جمع وو الحمدللہ گریڈ تک میں کال وکو پرمٹ میں واخستو او بجلی میں پخپلہ ٹھیک کڑا
پخپلہ وادا کلک والاڑ یم۔ دہ قوم خدمت بہ کاوو او الیکشن ھم گٹلے دے۔۔او قوم ھم۔۔۔
12/02/2024
یہ نیا سال عظیم ، خوبصورت ، اور بہادر ماھرنگ کے نام ❤️
💯💙💞
‘
‘
‘
‘
❤❤
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹

•

.
Seen and share * zaror g**s
27/07/2023
باڑہ سبزی منڈی کے سامنے فائرنگ ایک شخص جاں بحق .زرایع😓😪
Har banda kamzor nahe hota 👍👍
20/07/2023
بہت افسوس کے ساتھ کہنا اور لکھنا پڑتا ہے کہ وہ علاقہ جہاں پر ایک خوشحال اور پرامن زندگی لوگ بسر کرتے تھے اب وہاں کے لوگ صرف ایک دن پرامن رہنے کے لیے ترس رہے ہیں۔
2007 سے لیکر اب تک دہشت گردی کے نام پر آپریشن ہو رہے ہیں، لوگوں کو بے گھر کردیا گیا، بچوں سے والدین چھینے گئے، ماوں سے ان کے جگر کے ٹکڑوں کو بلا وجہ شہید کردیا گیا اور اس طرح مساجد، گھر، سکول، سنٹر، کاروبار، کارخانے حتی کہ زندگی جینے کا ہر ذریعہ تباہ کردیا گیا کیونکہ دہشت گرد تھے۔
آپریشن کامیاب ہوا، بے گھر اور لاچار لوگوں کو پھر سے واپس لایا گیا اور دوبارہ سے پرامن زندگی بسرنے کا کہا گیا اور لوگ علاقے میں اگئے۔ اب چونکہ لوگوں سکھ کا سانس لینے والے تھے، باڑہ، وادی تیراہ وغیرہ میں سیاح آنے لگے اور لوگوں کے چہروں پر چھینے گئے رونقیں دوبارہ بحال ہونے کو تھے کہ ایک مرتبہ پھر سے حالات کو جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے۔
کچھ دن پہلے تیراہ میں، پھر اس کے آس پاس اور آج باڑہ بازار کے جم غفیر میں باڑہ تحصیل کے اندر دھماکہ کرکے حالات کو طالبان کا رنگ دے کر دوبارہ خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تحصیل باڑہ، جہاں ایک بندہ اپنا ڈومیسائل بآسانی اندر نہیں لے جا سکتا وہاں دہشت گرد گھس گئے اور بے گناہ اور معصوم جانے چلی گئی۔
میں حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ باڑہ کی عوام بہت زیادہ تک چکی ہے اور وہاں لوگ اپنے ہی ملک میں پرامن جینے کو ترس رہے ہیں تو خدارا جو %80 بجٹ ہے ان کو بروئے کار لائے اور لوگوں کو اور علاقے کو پرامن بنائے۔
ہم مسلمان ہے، پھر پاکستانی ہے اور ایک پرامن قوم ہے۔ اس پاکستان کی آزادی میں ہماری کاوشوں کو دیکھیں پتہ چل جائے گا۔ تو اس لیے اس پرامن علاقے میں بدامنی پیدا کرکے لوگوں سے ان کے جینے کا حق مت چھینیں ورنہ لوگ تنگ ہوجائیں گے۔
آفریدی قوم سے بھی یہی کہنا چاہتا ہوں کہ اگر اب ہم کھڑے نہیں ہوتے اور ایک نہیں ہوتے تو اس طرح ہماری ماوں، بہنوں، بیٹیوں کو یہ لوگ عزت میں نہیں چھوڑیں گے۔ اس لے سب کو نکلنا ہوگا خاص طور پر نوجوان طبقہ اور اپنے حق کے لیے کھڑے ہوجائے۔
شکریہ
Pashto tribes
مونگہ تہ پکار دہ داسے خلکو سرہ مدد اوکو
پلیز شیر ویڈیو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
Peshawar
K9990
