Digital Pakhtoon

Digital Pakhtoon

Share

our police
our page

29/05/2026

بہادر افیسرز

29/05/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون بروز جمعہ شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

27/05/2026

رات کے اس پہر ڈیوٹی پر تعینات پولیس کے جوانوں اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے آمین

27/05/2026

ضلع مہمند
ملک فیصل کی جانب سے نخقی پارک کیلئے بہترین تحفہ، جس پر عوامی حلقوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے اس اقدام کو علاقے کی خوبصورتی اور تفریحی سہولیات کیلئے اہم قدم قرار دیا۔
I ❤️ Mohmand

27/05/2026

بغیر فریزر کے گوشت محفوظ رکھنے کا طریقہ
گوشت کے کلو، کلو کے شاپر بنالیں شاپروں پر ہلکی سی گانٹھ لگا دیں تاکہ ہوا لگتی رہے اب شاپر ان گھروں میں پہنچا دیں جنہوں نے قربانی نہیں کی یہ گوشت قیامت تک خراب نہیں ہوگا...

26/05/2026

نو تعینات ریجنل پولیس آفیسر بنوں ربنواز خان نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

26/05/2026

خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحٰی مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، امن اور برکتوں کا پیغام لائے۔
امن، خدمت اور قربانی — خیبرپختونخوا پولیس ہمیشہ عوام کے ساتھ۔ 🚔
Police Spotlight

26/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۰
حضرت مولانا محمد امیر بجلی گھر صاحب کے فرزند ارجمند اور خطیب اسلام حضرت مولانا مفتی محمد قاسم بجلی گھر صاحب کے چھوٹے بھائ مولانا محمد اسماعیل بجلی گھر صاحب انتقال کرگئے ہے۰
نماز جنازہ آج عصر چھ 6 بجے سول کالونی گراؤنڈ نزد کوہاٹ روڈ مرشد آباد پشاور میں ادا کیجائیگی۰

26/05/2026

د غم خبر: د مرحوم مولانا بجلی گھر کشر زوی مولانا محمد اسماعیل صاحب پہ حق رسیدلے ، اللہ دی جنتونہ نصیب کڑی آمین

26/05/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar