پاکستان تحریک انصاف کی ٹائیگرو پیج لائیک کرو
DIR Tehreek-e-insaf
Imran Khan prime minister of pakistan
23/08/2022
یہ کوئ لاری اڈی پہ اترا ہے کیا جو وزیری ٹرانسپورٹ نے استقبال کیا یہ ہے ان کی اوقات😂
21/03/2022
بھٹو کے نقش قدم مین چلنے والا ایک اعظیم لیڈر عمران خان مسلم امان کا بھادر لیڈر ھے۔پی پی والے چورڈاکو زرداری نے بھٹو کا نام ختم کروا دیا بی بی بینظیر بھٹو کو قتل ۔اب ملک دشمن کرکے بلاول زرداری سے اوآ سی کانفرنس کو ناکام بنانے بیان دیلواکر ملک دشمن شھباز۔شریف ۔مولو کے ساتھ نواز شریف کے سربرھائی مین بلاول کو فسانے کی شازش کروارھے ھین اللہ رحم کرے ھمارے پاکستان کے حفاظت ھوجب تک پاک فوج اور عمران خان زندہ ھے انشاء اللہ دنیا کی کوئی طاقت ھمارے ھم وطن کو ملک پاکستان کوکوئی نقصان نھی پھنچا سکھتا۔انشاء اللہ پاک فوج زندا باد پاکستان زندا باد۔
12/01/2022
Today's Best Picture ❣️
08/01/2022
ایم این اے وہ پارلیمانی سیکرٹری اوورسیز صاحبزادہ صبغت اللہ پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی صوبائی ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر منتخب۔۔۔ اعلامیہ جاری
تحصیل لر جم پی ٹی آئی کی طرف سے مبارکباد
منجانب دیر تحریک انصاف گروپ
دیر بالا سمگلنک منشیات فروشی اور ہر قسم غیر قانونی دھندوں میں ملوث سرکاری ضمیر فروشوں کی خلاف کاروائی کا مطالبہ
05/01/2022
دیر بالا سے منتخب ایم پی اے صاحبزادہ ثناء اللہ علاج کے لئے کراچی منتقل ۔کل ان کا آپریشن ہے صاحبزادہ ثناء اللہ نے تمام لوگوں سے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل کی ہیں۔
اللہ صاحبزادہ ثناءاللہ صاحب کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرماے منجانب جھانگیر خان 🙏🏻
02/01/2022
ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کے ADP سے ماستئی ڈیری بازار یونین کونسل پاشتا پر پی سی سی روڈ پر کام مکمل ہوگیا۔
جس پر اہل علاقہ نے ایم این اے صاحبزادہ صبغت اللہ کا شکریہ ادا کیا۔
31/12/2021
دیر کی عوام ہمیشہ جماعت اسلامی نے بلیک پائپ پر دوکہ کیا ہے۔😂
جماعت اسلامی😁
30/12/2021
اس آدمی میں اللّٰہ تعالیٰ نے کچھ خاص رکھا ہے۔چھوڑنے کا تو بلکل سوچھ ہی نہیں آتا پتہ نہیں اس میں ایسا کیا ہے جو ہمیں سپورٹ کرنے پر مجبور کیا ہیں۔
آپ جتنے بھی خان کے سپورٹرز ہوں ذرا سوچئے گا کہ ہم اس بندے کو کیوں اتنا چاہتے ہیں کوئی میٹھاس ہے اس بندے میں جو ہمیں بہت کم لوگوں میں ملتی ہیں۔
کمال کی بات تو یہ ہے کہ ہم نے سیاسی باتیں ان کی وجہ سے سیکھی ہیں۔اب لوگو میں شعور آرہا ہے لوگ جاگ گئی ہیں خان کی وجہ سے۔
آج ایک وعدہ کرتے ہیں کہ ہم خان کو کھبی بھی مایوس نہیں کرینگے آخری دم تک ان کا ساتھ دینگے۔
انشاللہ ♥️
28/12/2021
اللہ کی شان دیکھو
ڈر کر بھاگنے والا ہمیں ڈرا رہا ہے
کہ
آرہا ہوں میں🙌🙌💪
26/12/2021
نفسیاتی بیماری شیزوفرینیا میں مبتلا شخص سے مرے ہوئے لوگوں کی روحیں باتیں کر سکتی ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
