Alhaj media cell الحاج میڈیاسیل

Alhaj media cell الحاج میڈیاسیل

Share

الحاج میڈیا سیل

18/02/2026

اہل اسلام کو رمضان مبارک ❤️

08/02/2026
06/12/2025

13/11/2025

29/10/2025

گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ خان، پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ باچا، رکن صوبائی اسمبلی جلال خان، پیپلزپارٹی کے ڈاکٹر نثار اور تاج آفریدی نے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی،
ملاقات میں خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینٹ کی خالی نشست پر انتخابات سے متعلق تفصیلی مشاورت کی گئی، اس موقع پر سینٹ انتخابات کیلئے اپوزیشن کیجانب سے تاج آفریدی کو متفقہ طور پر نامزد کیا گیا اور اپوزیشن کیجانب سے تاج آفریدی کو مکمل سپورٹ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا-

20/06/2025

Senator Alhaj Taj Muhammad Afridi and former MNA Mohmand District Bilalur Rehman met with Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi at Governor House Peshawar.

The meeting discussed the current political situation in detail, while also discussing the challenges faced by the region and issues related to public welfare.

07/06/2025

عید الاضحیٰ مبارک! ❤️
ا

30/06/2024

الحاج شاہ جی گل آفریدی و سنیٹر الحاج تاج محمدآفریدی کے بھتیجےتحصیل جمرود چیئرمین الحاج سیدنواب آفریدی وفات پاگئے، نمازجنازہ آج شام 06:00 بجے تختہ بیگ قبرستان میں ادا کیاجائےگا جبکہ فاتحہ خوانی الحاج حجرہ شاہ کس میں ہوگی۔
وہ حاجی شیرسخی کے بیٹے،الحاج جنت شیر،نواب شیر،گل نواب،الحاج شفیق شیر کے بھائی تھے۔
اللہ رب العزت جنت الفردوس میں علیٰ مقام نصیب فرمائے۔ آمین

29/06/2024

تمام دوستوں سے چئیرمین آلحاج سید نواب آفریدی کے صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی درخواست کی جاتی ہیں

پروردگار شفاء کاملہ عاجلہ نصیب فرمائے آمین 🤲🤲

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

https://senate.gov.pk/en/profile.php?uid=838

Address


Peshawar