کیا یہ پکچر رئیل ہے کوئی بتا سکتا ہے ؟
اگر یہ سچ ہے تو ہم سب بلکہ پوری قوم کے لیے شرم کا مقام ہے
Jehangir Mohmand
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jehangir Mohmand, Political Party, Habib abad, Peshawar.
عمران خان احمد خان نیازی
10/03/2026
فرض کریں آپ کی 16 گھنٹے کی طویل پرواز ہے تو آپ کس شخصیت کے ساتھ بیٹھنا پسند کریں گے؟
09/03/2026
انصاف یوتھ ونگ تحصیل امبار ضلع مہمند کی نئی کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یقیناً نوجوان قیادت کا آگے آنا علاقے کی ترقی اور بہتری کے لیے ایک مثبت قدم ہے۔ ہمیں امید ہے کہ نئی کابینہ اپنی ذمہ داریوں کو خلوص نیت، اتحاد اور محنت کے ساتھ نبھاتے ہوئے نوجوانوں کے مسائل کو اجاگر کرے گی اور انہیں ایک مضبوط پلیٹ فارم فراہم کرے گی۔
تحصیل امبار کے باشعور نوجوانوں سے توقع ہے کہ وہ انصاف یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم سے علاقے میں مثبت تبدیلی، بھائی چارے اور ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کو کامیاب کرے اور آپ کی کوششوں کو ضلع مہمند اور تحصیل امبار کی خدمت کے لیے مؤثر بنائے۔ آمین۔
06/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Habib Abad
Peshawar
25000
